حضرت یو سف قید خا نے میں

عزیز مصر نے اپنے خاندان کا عیب چھپانے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگ اس واقعہ کو بھول جائیں اسلیے حضرت یوسف کو قید خانہ میں ڈال دیا لیکن…

Comments Off on حضرت یو سف قید خا نے میں

حضرت یو سف با زار مصر سے قید خا نے کے لئے روانہ

 حضرت یوسف کے سوتیلے بھائی آپ کو کنویں میں ڈال کر واپس چلے گئے تو آپ اللہ تعالیٰ کی مدد اور رحمت کا انتظار کرنے لگے۔ کچھ ہی دیر بعد…

Comments Off on حضرت یو سف با زار مصر سے قید خا نے کے لئے روانہ

بنیامین اورمصرکا دربا ر

جب بنیامین کے سامان سے شاہی پیالہ برآمد ہوا تو بھائیوں نے فوراً کہا : ہم تو چوری کو بہت ہی بری حرکت سمجھتے ہیں۔ البتہ بنیامین کی چوری پر…

Comments Off on بنیامین اورمصرکا دربا ر

ایمان کا بیان

مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دیگر مسلمان بچے رہیں (کوئی تکلیف نہ پائیں) ترجمہ: ہم سے آدم بن ابی ایاس نے یہ حدیث بیان کی، ان…

Comments Off on ایمان کا بیان

جہنم سے نجات پانے کی مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ ترجمہ: اے اللہ ! آپ مجھے جہنم کی آگ سے بچا لیجئے۔ صبح و شام سات مرتبہ پڑھیں فضیلت: جب صبح کی نماز سے فارغ ہوجائے…

Comments Off on جہنم سے نجات پانے کی مسنون دعا

نماز قصر کا بیان

  مغرب کی نماز سفر میں بھی تین ہی رکعت ہیں۔: ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں شعیب نے خبر دی، زہری سے انہوں نے…

Comments Off on نماز قصر کا بیان

نماز قصر کا بیان

باب: نماز بیٹھ کر پڑھنے کا بیان ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، ان سے امام مالک (رح) نے، ان سے ہشام بن عروہ نے، ان سے ان…

Comments Off on نماز قصر کا بیان

بیمار کےلئے نبى کریم کى دعا

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم (کا یہ طریقہ تھا) جب ہم میں سے کوئی بیمار ہوتا آپ اس پر داہنا دست مبارک پھیرتے…

Comments Off on بیمار کےلئے نبى کریم کى دعا

حضرت زید بن حارثہ غزوہ موتہ

صلح حدبیہ آخر ۸ھ؁میں ایک بہت بڑی  آزمائش سامنے  آکھڑی ہوئی ،ہوایہ کہ ۶ھ؁میں مسلمانوں اورمشرکینِ مکہ کے مابین ’’صلحِ ‘‘کے نام سے جومشہورتاریخی معاہدہ طے پایاتھا، اس کے نتیجے…

Comments Off on حضرت زید بن حارثہ غزوہ موتہ