You are currently viewing جہنم سے نجات پانے کی مسنون دعا

جہنم سے نجات پانے کی مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِيْ مِنَ النَّارِ

ترجمہ: اے اللہ ! آپ مجھے جہنم کی آگ سے بچا لیجئے۔

صبح و شام سات مرتبہ پڑھیں

فضیلت: جب صبح کی نماز سے فارغ ہوجائے تو کسی سے بات کرنے سے پہلے سات مرتبہ یہ دعا پڑھ لے اگر اسی دن وفات پا گیا تو جہنم سے چھٹکارا نصیب ہوگا ، (اسی طرح) مغرب کی نماز کے بعد کسی سے بات کرنے سے پہلے سات مرتبہ یہ دعا پڑھ لے اگر اسی رات وفات پا گیا تو جہنم سے چھٹکارا نصیب ہوگا ۔

(نسائی فی عمل الیوم واللیلۃ وابوداود وصححہ ابن حبان)

Leave a Reply