قسم ہے سورج اور اس کے دھو پ کی ۔ اور چا ند کی جب جب وہ اس کے پیچھے چلے ۔
اور دن کی جب وہ اسے روشن کرے ۔ اور رات کی جب وہ اسے چھپا لے ۔
اور آسما ن کی اور جیسا کہ اس نے اسے بنا یا ۔ اور نفس انسا نی کی اور جیسا کہ اس نے اسے درست کیا ۔
پھر سمجھ دی اس کو بد کا ری اور اس کی پرہیز گا ری کی ۔
بیشک وہ مرادکو پہنچا جس نے اپنے نفس کو پا ک رکا ۔
اور بیشک وہ نا مراد رہا جس نے اسے خا ک میں ملا یا ۔
جھٹلا یا ثمو د نے اپنی سر کشی کے سبب ۔
جب اٹھا ان کا نہا یت بد بخت ۔
تو کہا ان سے اللہ کے رسول نے کہ اللہ کی اونٹنی اور اسکے پا نی پینے کی با ری سے خبر دار رہو ۔
تو انہو ں نے جھٹلا یا اس کو پھر اونٹنی کو ما ر ڈالا ۔ تو ہلا کت ڈالی انپر انکے رب نے انے گنا ہ سبب ، تو ان کو نیست ونا بو د کر کے سب کو برا بر کر دیا ۔
اور انہیں خو ف اسے انکے انجا م سے ۔
Surah Shamas With English TranslationBy the sun and its sunshine. And of the moon when they followed him.
And of the day when he illuminates it. And cried when he hides it.
And of the heavens and as He made them. And the soul of man and as he corrected it.
Then he understood that it was bad and he did it.
Verily, he reached the dead who saved his soul.
And surely he remained immortal who found him in the earth.
Jhatla or Thamud because of his stubbornness.
When he woke up, he was very unhappy.
So the Messenger of Allah said to them, “Be aware of the camel of Allah and drinking its water.”
Surah Shamas With Urdu English And Arabic Translation
So they denied it or killed the camel again. So their Lord shook them because of their sins, then destroyed them and destroyed them all.
And they fear it from their actions.