You are currently viewing  Surah Hadeed With Urdu English And Arabic translation
Surah Hadeed With Urdu English And Arabic translation

 Surah Hadeed With Urdu English And Arabic translation

تسبیح کی ہے اللہ کی اس نے جو ہے آسما نوں میں اور زمین میں ۔ اور وہ ہے غا لب حکمت والا ۔

اسی کی ہے با د شا ہی آسما نو ں اور زمینو ں کی ۔ وہی زندگی دیتا ہے اور وہی مو ت دیتا ہے ۔ اور وہ ہر چیز پر قا در ہے ۔

وہی اول بھی اور آ خر بھی اور ظا ہر بھی اور پو شیدہ بھی ۔ اور وہ ہر چیز کا خوب جا ننے والا ہے ۔

وہی ہے جس نے پیدا کیا آسما نو ں اور زمین کو کچھ دن میں پھر جلوہ افروز ہوا عر ش پر ۔ وہ جا نتا ہے جو چیز دا خل ہو تی ہے زمین میں اور جو نکلتی ہے اس مین اور جو  اترتی ہے آسما ن سے اور جو چڑ ھتی ہے اس میں ۔ اور وہ تمہا رے سا تھ ہو تا ہے جہا ں کہیں تم ہو اور اللہ اسکو جو کچھ تم کرتے ہو ویکھ رہا ہے ۔ 

اسی کی با دشا ہی آسما نوں اور زمین کی  ۔ اور اللہ کی طرف لو ٹا لئے جا تے ہیں تما م معا ملا ت ۔

وہی داخل کرتا ہے رات کو دن میں اور داخل کرتا ہے دن کو رات میں ۔ اور وہ واقف ہے اس سے جو دلوں میں ہے ۔

ایما ن لا ؤ اللہ پر اور اس کے رسول ﷺ پر اور خرچ کر و اس میں سے بنا یا ہے اس نے تم کو جا نشین جس میں ۔ پس جو لو گ ایما ن لئے تم میں سے اور خرچ کرتے رہے ان کے لئے ثواب ہے بہت بڑا۔

اور کیا ہو ا ہے تم کو کہ نہیں لا تے ایما ن اللہ پر ۔ حلا نکہ رسول ﷺ تمہیں بلا رہے ہیں  کہ ایما ن لا ؤ اپنے رب ہر بیشک وہ لے چکا ہے عہد تم دےن اگر تم ہوا یما ن والے ۔

وہی تو ہے جو نا زل فر ما تا ہے اپنے بندے پر واضح آیتیں تا کہ نکل لا ئے تمہیں اند ھیروں سے روشنی کی طر ف۔ اور بیشک اللہ تم پر نہا یت شفقت کرنے والا ہے مہربا ن ہے ۔

اور کیا ہو ا ہے تم کو کہ نہیں خرچ کرتے اللہ کے را ستے میں حا لا نکہ اللہ ہی ورا ثت ہے آسما نوں اور زمین کا۔ نہیں برابر تم میں جس نے خر چ کیا فتح مکہ سے پہلے اور جنگ کی ۔ یہ لو گ کہیں بڑ ھ کر ہیں درجہ میں ان لو گو ں سے جنہو ن نے خر چ کیا بعد میں اور جنگ کی ۔ اور سب سے ہی وعدہ کیا ہے اللہ نے بھلائی کا ۔ اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو با خبر ہے ۔

کو ن ہے جو قرض دے اللہ کو قرض حسنہ تو وہ کئی گنا عطا کرے اس کو اور اس کے  لئے ہے بہترین اجر ۔

جس دن تم دیکھو گے مو من مردوں اور مومن عورتوں کو کہ دوڑ رہا ہو گو ان کا کا نور ان کے آگے اور ان کی داہنی طرف ان سے کہا جا ئے گا بشا رت ہے تم کو آج جنتوں  کہ بہہ رہی ہیں جنکے نیچے نہریں ہمیشہ رہیں گے ان میں ۔یہی ہے وہ کا میا بی بڑ ی عظمت والی ۔

اس دن کہیں گے منا فق مرد اور منا فق عورتیں اہل ایما ن سے  دیکھوہما ری طرف کہ حا صل کر یں رو شنی ہم تمہا رے نو ر سے ۔ کہا جا ئے گا لو ٹ جا ؤ پیچھے کی طرف پس تلا ش کرو نو ر ۔ پھر حائل کر دی جا ئے گی انکے درمیا ن ایک دیوا ر جس میں ہو گا ایک دروازہ ۔ جو اسکی جا نب اندرونی ہے اس میں تو رحمت ہے اور جو اسکی بیرونی جا نب ہے اسکی طرف ہے عذاب ۔

پکا ریں گے وہ ان مو منو ں کو کیا نہ تھے ہم تمہا رے سا تھ ۔ وہ کہیں گے ہا ں لیکن تم نے فتنے میں ڈالا خو د کو اور منتظر رہے اور شبہ کیا اور دھوکے میں ڈا لے رکھا تم کو آرزؤں نے یہا ں تک کہ آپہنچا اللہ کا حکم اقر فریب دیتا رہا تم کو اللہ کے  با رے میں شیطا ن بڑا فریبی ہے ۔

تو آج نہیں لیا جا ئے  گا تم سے  معا و ضہ اور نہ انسے  جنہو ں نے کفر کیا  ۔ تم سب کا ٹھکا نہ دوزخ ہے وہی تمہا ری رفیق ہے اور وہ بر ی جگہ ہے ۔

کیا نہیں آیا وقت ابھی ان لو گو ں کے لئے جو ایما ن لا ئے کہ  نر م ہو ں انکے دل اللہ کی یا د کے لئے اور جا نا زل ہوا ہے حق  کی طرف سے ۔ اور نہ ہو جا ئیں وہ ان لو گو ں کی طرح جنکو دی گئی تھی کتا ب پہلے ۔ پھر  گزر گیا ان پر طو یل عر صہ تو سخت ہو گئے انکے دل ۔ اور اکثر ان میں سے نا فرما ن ہیں ۔

ج ن رکھو کہ اللہ زندہ کرتا ہے زمین کو اس کے مر نے کے بعد ۔ بیشک بیا ن کر دی ہیں کھول کر ہم نے تم سے آیا ت تا کہ تم عقل سے کام لو ۔

بیشک صد قہ کرنے والے مراد اور صدقہ کر نے والی  عورتیں اور جنہو ں نے قر ض دیا اللہ کو قر ض حسنہ ۔ کئی گنا اداکیا جا ئے گا انکو اور ان کے لئے ہے بہترین اجر ۔

اور وہ لو گ جو ایما ن لا ئے اللہ پر اور اسکے رسولو ں پر  یہ لو گ ہی ہیں صدیق ۔ اور شہید اپنے رب کے نز دیک ۔ انکے لئے ان کا اجر اور ان کا نو ر ۔ اور وہ لو گ جنہو ں نے کفر کیا اور جھٹلا یا ہما ری آ یتوں کو وہی اہل دوزخ ہیں ۔

جا ن رکھو در حقیقت دنیا کی زند گی ہے کھیل اور تما شا اور زینت اور تفا خر تمہا رے آپس میں اور ایک دوسرے سے زیا دہ کی طلب امو ال میں اور اولا د ہیں ۔ اسکی مثا ل ایسی ہے  جیسے با رش کہ اچھی لگتی ہے کسا نوں کو اس سے اگنے والی کھیتی پھر وہ زور پر آتی ہے تا دیکھتے ہو تم کہ زرد ہو گئی پھر ہو جا تی ہے بھس ۔ اور آخرت میں شدیس عذاب ہے ۔ اور مغفرت ہے اللہ کی طرف سے اور خو شنو دی ہے ۔ اور نہیں ہے زند گی مگر سا ما ن دھو کے کا ۔

لپکو مغفرت کی طرف اپنے رب کی اور جنت کہ وسعت ہے جس کی وسعت کی ما نند آسما ن اور زمین کی ۔ وہ تیا ر کی گئی ہے ان کے لئے جو ایما ن لا ئے اللہ پر اور اس کے رسولو ں پر ۔ یہ فضل ہے اللہ کا وہ عطا فرما تا ہے جسے چا ہتا ہے ۔ اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔

نہیں پڑتی کو ئی مصیبت زمین میں اور نہ تمہا ری جا نو ں پر مگر لکھی ہو ئی ہے کتا ب میں پیشتر اسکے ہم اسکو پیدا کر یں ۔ بلا شبہ اللہ کے لئے آسا ن ہے ۔

تا کہ نہ غم کیاکر و اس پر جو نا حا صل ہو سکا تمہیں اور نہ اترا یا کر و اس پر جو اس نے دیا تم کو اور الہہ نہیں پسند کرتا کسی اترانے والے فخر جتا نے والے کو

یہ لو گ ہیں جو بخل کر تے ہیں اور اکسا تے ہیں لو گو ں کو بخل پر ۔ اور جو کو ئی رد گردانی کرے تو بلا شبہ اللہ ہی بے نیا ز ہے لا ئق حمد و ثنا ہے ۔

بیشک ہم نے بھیجا اپنے رسولو ں کو کھلی نشا نیوں کے سا تھ اور نا زل کی ان کے سا تھ کتا ب اور میزا ن تا کہ قا ئم رہیں لو گ انصا ف پر ۔ اور پیدا کیا ہم نے لو ہا کہ اس میں ہے  زور شدت کا  ۔ا ور فا ئدئے ہیں لو  گو ں کے لئے اور تا کہ معلو م کرے اللہ کہ کو  ن مددکرتا ہے اسکی اور اسکے رسو لو ں کی بن دیکھے ۔ بیشک اللہ زور آور ہے غا لب ہے ۔؎

اور بیشک ہم نے بھیجا نو ح اور ابر ہیم کو اور رکھ دی ان دو نو نکی اولا د میں پیغمبر ی اور کتا ب سو بعض تو ان میں سے ہدا یت پر ہیں ۔ اور اکثر ان میں سے نا فرما ن ہیں ۔

پھر پے در پے بھیجتے ہم نے انکے پیچھے اپنے رسولو ں اور انکے پیچھے بھیجا ہم نے عیسی ٰ ابن مریم کو اور دی اسکو ہم نے انجیل اور ڈا لد ی ہم نے دلو ں میں انکے جنہو ں نے اتبا ع کی اسکی شفقت اور مہر با نی ۔ اور ہبا نیت تو ایجا د کی انہو ں نے نہیں فر ض کیا تھا ہم نے اسے ان پر مگر یہ تلا ش کر یں خو شنو دی اللہ کی پھر نہ نبا ہ سکے اسکو حق تھا جیسا اسکو نبا ہنے کا ۔ تو ہم نے دیا انکو جو ایما ن لائے ان میں سے ان کا اجر ۔ اور بہت سے ان میں نا فرما ن ہیں ۔ اے وہ لو گو ں جو ایما ن لا ئے ڈرو اللہ سے اور ایما ن لا ؤ اسکے رسول پر عطا فرما ئے گا وہ تمہیں دگان اجر اپنی رحمت سے اور  دے گا تمہیں نو ر چلو گے تم جس میں اور بخش دے گا تم کو اور اللہ بخشنے والا ہے مہر با ن ہے ۔

تا کہ جا ن اہل کتا ب کہ نہیں رکھتے قدرت کچھ بھی اللہ کے فضل پر ۔ اور یہ فضل اللہ ہی کے ہا تھ میں ہے وہ دیتا ہے جسکو چا ہتا ہے ۔ اور اللہ بڑے فضل کا ما لک ہے ۔

Surah Hadeed With English translation

Praise be to Allah, whatever is in the heavens and the earth. And He is the Wise.

He is the king of the heavens and the shaman. He gives life and He gives death. And He is able to do everything.

He is the first and the last and the visible and the hidden. And he is the one who knows everything.

He is the One who created the heavens and the earth in a few days, then He ascended the Throne. He knows what enters the earth and what comes out of it, and what descends from the sky and what ascends into it. And He is with you wherever you are and Allah is watching what you do.

His is the kingdom of the heavens and the earth. And to Allah are taken all together.

He makes the night into the day and makes the day into the night. And He knows what is in the hearts.

Bring faith to Allah and His Messenger (peace be upon him) and spend and make from it what He has succeeded you in. So those of you who believe and spend more will have a great reward.

And what has happened to you that you do not believe in Allah? Well, the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is calling you to believe in your Lord, surely He has already taken a covenant from you, if you are believers.

It is He Who sends down clear verses to His servant to bring you out of darkness to the light. And surely Allah is Most Merciful to you, Most Merciful.

And what has happened to you that you do not spend in the way of Allah, while Allah alone is the heir of the heavens and the earth. Not equal to those of you who spent money before conquering Makkah and fought a war. These people are far higher in rank than those people who spent and fought later. And Allah has promised goodness to everyone. And Allah is Aware of what you do.

Whoever lends a good loan to Allah, He will reward him many times over and for him is the best reward.

On the day when you will see believing men and believing women running as if their light was in front of them and on their right, it will be said to them, Good news for you today is Paradise, beneath which rivers are always flowing. They will remain among them. This is their great glory.

On that day hypocrite men and hypocrite women will say to the people of faith, look towards us so that we may get light from your light. It will be said, go back and look for light. Then a wall will be placed between them, in which there will be a door. His inner side is mercy, and his outer side is chastisement.

They will cry to these believers, we are with you. They will say yes, but you put yourselves into temptation and kept waiting and doubted and deceived you until you accepted Allah’s command and deceived you about Allah. It is a big fraud.

So today compensation will not be taken from you nor from those who disbelieved. Hell is not the abode of all of you, it is your friend and it is an evil place.

Hasn’t the time come for those who believe to soften their hearts for the remembrance of Allah and what has been sent down from the truth? And let them not become like those people who were given the Book B before. Then a long period passed over them, so their hearts became hard. And most of them are disobedient.

Remember that Allah revives the earth after it dies. Indeed, we have explained it openly and we have come to you so that you act wisely.

Verily, those who give charity, and the women who give charity, and those who lend to Allah, are good debts. They will be rewarded many times over and for them is the best reward.

And those people who believe in Allah and His messengers are the Siddiques. And the martyrs are close to their Lord. For them, their reward and their light. And those people who disbelieved and denied Our revelations are the people of Hellfire.

Remember, in fact, the life of the world is play and spectacle and adornment and entertainment. An example of this is like the rain, the farmers feel good about the crops that grow from it, then it comes in force, so you see that it has turned yellow, then it becomes dry. And in the Hereafter there is a punishment of 100,000. And forgiveness is from Allah and He has given pleasure. And there is no life, but only for those who wash it.

Seek forgiveness from your Lord and the vastness of Paradise, which is as vast as the heavens and the earth. It has been prepared for those who believe in Allah and His Messengers. This is the grace of Allah which He bestows on whomever He wills. And Allah is the Most Gracious.

No calamity befalls the earth nor your souls, but it is written in the book that we create it first. Undoubtedly, it is easy for Allah.

So that you don’t grieve over what you didn’t get and don’t get down on what He gave you, and God doesn’t like a boaster.

These are the people who are miserly and incite people to be miserly. And whoever rejects it, without doubt, Allah alone is worthy of praise and praise.

Indeed, We sent Our Messengers with clear signs and sent down with them the Book and the Scales so that people may stand on justice. And We have created iron that is strong in it, and useful for people, and that Allah may know who helps Him and His Messengers. Verily, Allah is Mighty and Dominant     And indeed We sent