اے کپڑوں میں لپٹنے والے ۔ کھڑے رہا کرو رات کو نما ز میں مگر تھو ڑا ۔اسکا نصف یا کم کر لو اس سے تھوڑا ۔
یا زیا دہ کر لو اس پر اور پڑھا کرو ٹھہر ٹھہر کر ۔ بیشک ہم نا زل کریں گے ایک کلام بہت بھا ری ۔
بیشک اٹھنا رات کا ہے یہ سخت پا ما ل کر نیوالا نفس کو اور بہت درست ہے کلا م قرآن پڑھنے کے لیے ۔
بیشک تمہیں دن کو ہیں بہت مصرو فیت ۔
اور زکر کرو نا م کا اپنے رب کے اور متو جہ ہو اسی کی طرف سب بے تعلق ہو کر ۔
رب ہے مشر ق اور مغرب کا ۔ نہیں کو ئی معبو د سوائے اس کے تو اسی کو بنا ؤ اپنا کا ر سا ز ۔
اور صبر کرو اس پر جو یہ کہتے ہیں اور نظر اندا ز کرو انہیں کنا رہ کش ہو کر احسن طریقے سے ۔
اور چھو ڑ دو مجھے اور جھٹلا نے والوں کو جو لتمند ہین اور ان کو مہلت دے دو تھوڑی سی ۔
بیشک ہما رے پا س ہیں بیڑیا ں اور بڑی زبر دست آگ ۔
اور کھا نا گلے میں اٹکنے والا اور عذاب درد دینے والا ۔
جس دن کا نپنے لگیں زمیں اور پہا ڑ اور ہو جا ئیں پہاڑ جیسے ریت کے ٹیلے ریزہ ریزہ ۔
بیشک ہم نے بھیجا ہے تمہا ری طر ف ایک رسول گواہ بنا کر تم پر جس برح ہم نے بھیجا تھا فر عون کی طر ف ایک رسول ۔
سو نا فر ما نی کی فر عون نے رسول کی تو پکڑ لیا ہم نے اس کو ایک پکڑ میں بڑ ی درد نا ک ۔
تو کس طرح بچو گے تم اگر انکا ر کر و گے اس دن جو کر دے گا بچوں کو بو ڑھا ۔
آسما ن پھت جا ئے گا جس دن کی دہشت سے ۔ یہ ہے وعدہ اس کا جو پو را ہو کر رہے گا ۔
بیشک یہ تو نصیحت ہے سو جو چا ہے اختیا ر کر لے اپنے رب کی طر ف پہنچنے کا را ستہ ۔
بیشک تمہا را رب جا نتا ہے کہ تم کھڑے ہو تے ہو قریب دو تہا ئی رات اور اسکی نصف اور اسکی ایک تہا ئی اوع ایک جما عت ان لو گو ں میں جو تمہا رے سا تھ ہیں ۔اور اللہ اندازہ رکھتا ہے رات اور دن کا ۔اسے معلو م ہے کہ نہ تم اسکا شما ر کر سکو گے تو اس نے مہربا نی کی تم پر ۔ پس پڑھ لیا کرو جتنا آسا نی سے ہو سکے قرآن مین سے ۔اسے معلو م ہے کہ ہو نگے تم میں بیما ر ۔ اور بعض دوسرے سفر کرینگے زمین میں تلا ش میں اللہ کے فضل کی ۔ اور بعض دوسرے لڑیں گے اللہ کی راہ میں ۔ تو پڑھ لیا کرو جتنا آسا نی سے ہو سکے اس میں سے ۔ اور قا ئم کرتے رہو نما ز اور ادا کرتے رہو زکو ۃ اور قر ض دیتے رہو اللہ کو قرض حسنہ ۔اور جو آگے بھیجو گےتم اپنے لئے عمل نیک اسکو پا ؤ گت مو جو د اللہ کے پا س ۔یہی بہتر اور بہت عظیم ہے صلے مین ۔ اور مغفرت ما نگتے رہو اللہ سے بیشک اللہ بخشنے والا ہے مہربا ن ہے ۔
Surah Muzamil With English Translation
O those who wrap themselves in clothes. Keep standing in the night prayer, but a little.
Or increase it and read it continuously. Indeed, We will send down a very heavy word.
Indeed, getting up is at night, it is a strict way to hold the self and it is very correct to read the words of the Qur’an.
Surely you are very busy today.
And remember the name of your Lord and turn your attention to Him with all detachment.
Lord is the East and the West. There is no god but Him, so make Him your Lord.
And be patient with those who say this and ignore them in a good manner.
And leave me and the liars who are addicted and give them a little respite.
Verily, we have chains and strong fire.
And the food that sticks in the throat and the torment that gives pain.
The day when the earth and the mountains began to crumble and the mountains became like sand dunes.
Verily, We have sent to you a Messenger as a witness to you as We sent a Messenger to Pharaoh.
So when Pharaoh disobeyed the messenger, we caught him, and we inflicted great pain on him in one stroke.
So how will you be saved if you deny what will be done to the children on that day?
The sky will be destroyed by the terror of the day. This is his promise that will be fulfilled.
Indeed, this is an advice, so choose whatever you want to reach your Lord.
Indeed, your Lord knows that you stand for about two-thirds of the night, and half of it, and one-third of it, and a congregation among those who are with you. And Allah knows the night and the day. He knows that you will not be able to count it, so He has mercy on you. So read it as easily as you can from the Qur’an. He knows that there will be some sick among you. And some others will travel on earth in search of Allah’s grace. And some others will fight in the way of Allah. So read it as easily as you can. And keep up the prayer and pay the Zakat and lend to Allah a good loan. Regards And seek forgiveness from Allah, surely Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful.