سب تعریف اللہ تعا لیٰ کے لیے ہے جو تما م جہا نو ں کا پا لنے وا لا ہے ۔
بڑا مہربا ن نہا یت رحم کر نے والا ۔
بدلے کے دن یعنی قیا مت کا ما لک ہے ۔
ہم صر ف تیری ہی عبا دت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مددچا ہتے ہیں ۔
ہمیں سیدھی اور سچی را ہ دکھا ۔
ان لو گو ں کی را ہ جن پر تو نے انعا م کیا ۔
ان کی نہیں جن ہر غضب کیا گیا اور نہ گمرا ہو ں کی ۔
اسلا م 360 سے اخذ
Surah Fatiha With English Translation
All praise is due to Allah Ta’ala, the Sustainer of all the worlds.
The Most Merciful, the Most Merciful.
The Day of Recompense means the Lord of Resurrection.
We worship You alone and seek help from You alone.
Show us the straight and true path.
The path of those whom You have rewarded.
Not of those who have been angered and not of those who have gone astray.