وہ لو گ جنہو ں نے کفر کیا اور دو سروں کو رکا اللہ کے را ستے سے اسنے بر با د کر دیئے انکے اعما ل ۔
اور وہ لو گ جو ایما ن لا ئے اور کرتے رہے نیک اعما ل اور ایما ن لا ئے اس پر جو نا زل ہو ا محمد ﷺ پر اور برحق ہے انکے رب کی طرف سے ۔ دور کردیں اس نے ان سے ان کی برا ئیا ں اور سنوا ر ائے انکے احو ال ۔
یہ اس لئے ہے کہ جن لو گو ں نے کفر کیا پیروی کی انہوں نے با طل کی اور یہ کہ جو ایما ن لا ئے پیروی کی انہوں نے حق کی اپنے رب کی طرف سے ۔ اسی طرح بیا ن فرماتا ہے اللہ انسا نوں سے انکی مثا لیں ۔
پس جب مقا بلہ ہو تمہا را ان سے جنہوں نے کفر کیا تو اڑا دو انکی گر دنیں ۔ یہا ں تک کہ جب خو ب قتل کر چکو ان کو تو مضبو طی سے کر لو ان کو قید ۔ پھر یا تو بطو ر احسا ن اسکے نعد اور یا فدیہ لیکر چھو ڑ دو یہا ں تک کہ ڈالدے لڑائی کرنیو الا فریق اپنے ہتھیا ر ۔ یہ ہے حکم اور اگر چا ہتا اللہ تو خو د انتقا م لیتا ان سے ۔ لیکن اسنے چا ہا کہ وہ آزما ئے تم کو ویک دو سرے کو زریعہ ۔ اور جو لو گ ما رئے گئے اللہ کی راہ میں تو ہر گز نہیں وہ ضا ئع کرے گا انکے اعما ل ۔
وہ جلد ہدا یت دیگا ان کو اور سنوار دیگا ان کے احوا ل ۔
اور داخل کریگا ان کو بہشت میں اسنے وا قف کر دیا ہے جس سے ان کو ۔
اے اہل ایما ن اگر تم مدد کرو گے اللہ کی تو مدد کرے گا تمہا ری اور ثا بت کر دے گا تمہا رے قدم ۔
اور وہ لو گ جنہو ں نے کفر کیا تو ہلا کت ہے ان کے لئے ۔ اور ضا ئع کر دئیے اسنے ان کے اعما ل ۔
یہ اس لئے کہ انہو ں نے نا پسند کیا جو نا زل فر ما یا اللہ نے تو اکا رت کر دیئے اس نے ان کے اعما ل ۔
کیا نہیں چلے پھر یہ زمین میں تا کی دیکھتے کی کیسا ہو ا انجا م انگا جو لو گ ان سے پہلے تھے ۔تبا ہی ڈال ڈی اللہ نے ان پر ۔ اور کا فروں کے لئے ہے انہی کی طر ح کا عذاب ۔
یہ اس لئے کہ اللہ کا ر سا ز ہے ان کا جو ایما ن لا ئے اور یہ کہ کا فر نہیں ہے کو ئی کا ر سا ز انکا ۔
بیشک اللہ داخل فر ما ئے گا ان کو جو ایما ن لا ئے اور کرتے رہے نیک اعما ل بہشتوں میں بہ رہی ہیں جنکے نیچے نہر یں ۔ اور وہ جنہو ں نے کفر کیا وہ فو ئدے اٹھا تے ہیں اور کھا تے ہیں جیسے کھا تے ہیں حیوا ن اور دو زخ ٹھکا نہ ہے انکا ۔
اور کتنی ہی بستیا ں جو کہیں بڑ ھ کر تھیں قوت میں تمہا ری بستی سے جسنے نکا ل دیا تمہیں ۔ بربا د کر دیا ہم نے ان کو تو نہ ہو ا کو ئی مدد گا ر ان کا ۔
بھلا جو ہو ا وا ضح رستے پر اپنے رب کے ان کی طر ح ہو سکتا ہے کہ خؤ شما بنا دئیے گئے جن کے لئے انکے برے اعما ل اور جو پیر وی کر یں اپنی خو اہشوں کی ۔
صفت یہ ہے اس جنت کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے متقیوں سے ۔ اس میں نہر یں ہیں ایسے پا نی کی جو بو نہیں کریگا ۔ اور نہر یں ہیں دو دھ کی نہیں بد لے گا جس کا مزہ ۔ اور نہر یں ہیں شرا ب کی جو لذت ہے پینے والو ں کے لئے ۔
اور نہر یں ہیں شہد کی صا ف شدہ ۔ اور ان کے لئے وہا ن ہر قسم کے میوے ہیں اور مغفر ت ہے ان کے رب کی طرف سے ۔ کیا یہ ہو سکتے ہیں ان کی طرح جو ہمیشہ رہیں گے دوزخ میں اور جنکو پلا یا جا ئے گا کھولتا ہو ا پا نی جو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا ان کی آنتو ں کو ۔
اور ان میں وہ ہیں جو کا ن لگا ئے رہتے ہیں تمہا ری طر ف ۔ یہا ں تک کہ جب با ہر جا تے ہیں تمہا رے پا س سے تو کہتے ہیں ان سے جن کو دیا گیا ہے علم دین کہ بھلا کیا کہا تھا اس رسول نے ابھی ۔ یہی ہے وہ مہر لگا رکھی ہے اللہ نے جن کے دلو ں پر اور یہ پیروی کر تے ہیں اپنی خو اہشا ں کی ۔
اور جو لو گ ہدا یت یا فتہ ہیں وہ مزید بخشتا ہے ان کو ہدا یت اور ان کو عنا یت کرتا ہے ان کا تقویٰ ۔
تو نہیں انظا ر کر تے یہ لو گ مگر قیا مت کی گھڑی کا کہ آواقع ہو ان پر نا گہا ں ۔ سو یقنا آچکی ہیں اسکی نشا نیا ں ۔ پھر مو قع ان کے لئے جب وہ ان ہر آنا زل ہو ا نہیں نصیحت قبو ل کر نیکا ۔
پس جا ن رکھو کہ نہیں ہے معبو د سوا ئے اللہ کے ار معا فی ما نگو اپنے قصور کی اور مو من مر دوں کے لئے اور مو من عو رتو ں کے لئے ۔ اور للہ واقف ہے تمہا رے چلنے پھرنے اور تمہا رے ٹھکا نے سے ۔
اور کیتے ہیں وہ کو گ جو ایما ن لا ئے کہ کیو ں نہیں نا زل ہو تی کو ئی سورت ۔ لیکن جب نا زل کی گئی ایک سو رت واضح احکا م وا لی اور بیا ن ہو ا اس میں جنگ کا ۔ تو دیکھو تم نے ان کو جن کے دلو ں میں مر ض ہے کہ دیکھتے ہیں تمہا ری طر ف اس نظر سے جس طرح بیہو شی طا ری ہو رہی ہو کسی ہر مو ت کی ۔ سو خرا بی ہے ان کے لئے ۔
فر نبردا ری اور پسندیدہ با ت کہنا خو ب ہے پھر جب پختہ ہو گیا جہا د کا حکم تو اگر یہ سچے رہتے اللہ سے تو ہو تا بہت اچھا ان کے لئے ۔
سو اس کے سوا کیا تو قع ہے تم سے اگر تم پھر جا ؤ الٹے منہ تو فسا د کرنے لگو زمین میں اور توڑ ڈا لو اپنے رشتو ں کو ۔
یہی لو گ ہیں جن پر لعنت کی ہے اللہ نے اور بہرا کر دیا انہیں اور اندھا کر دیا ان کی آنکھوں کو ۔ تو بھلا نہیں غو ر کرتے یہ قرآن میں یا دلو ں پر انکے قفل پڑے ہیں ۔
یقینا جو پھر گئے اپنی پیٹھوں پر اس کے بعد کہ جو واضح ہو گئی تھی ان کے لئے ہدا یت ۔ شیطا ن نے اچھا کر کے دکھا یا ان کو ۔ اور ڈھیل دی انہیں ۔
یہ اس لئے کہتے ہیں ان لو گو ں سے جو بیزار ہیں اس سے جو نا زل کیا اللہ نے ہم ما نیں گے تمہا ری با ت بعض معا ملا ت میں اور اللہ وقف ہے ان کے پو شیدہ مشوروں سے ۔
تو کیسا ہو گا جب جا ن نکا لیں گے ان کی فرشتے مرتے ہو ئے ان کے چہر وں اور ان کی پیٹھوں پر ۔
یہ اس لئے کہ انہیوں نے پیروی کی اس کی جس سے نا را ض ہے اللہ اور نا پسند کیا انہو ں اسکی رضا کو تو اس نے ضا ئع کر عئے ان کے اعما ل ۔
کیا سمجھے بیٹھے ہیں وہ لو گ جن کے دلو ں میں مر ض ہے کہ ہر گز نہیں ظا ہر کر یگا اللہ ان کے کینو ں کو ۔
اور اگر ہم چا ہتے تو تم کو دکھا دیتے وہ لو گ تو تم پہچا ن لیتے ان کو ان کے چہر وں سے ۔ اور تم ضرور پہچا ن لو گےانہیں ان کے انداز گفتگو سے اور اللہ واقف ہے تمہا رے اعما ل سے ۔
اور ہم تم کو ضرور آز ما ئیں گے تا کہ ہم معلو م کر یں جو جہا د کر نیوالے ہیں تم میں اور ثا بت قدم ہیں اور جا نچ لیں ہم تمہا رے حلا ت ۔
یقینا وہ لو گ جیہو ں نے کفر کیا اور رو کا دوسروں کو اللہ کی را ہ سے اور مخا لفت کی رسول کی اس کے بعد کہ جو کچھ واضح ہو چکا تھا ان کے لئے سیدھا راستہ ۔ ہر گز نہیں نقصا ن پہنچا سکیں گے اللہ کو کچھ بھی اور وہ غا رت کر دیگا ان کے اعما ل ۔ اے وہ لو ھو ں جو ایما ن لا ئے اطا عت کرو اللہ کی اور اطا عت کر و رسو ل کی اور نہ ضا ئع کرو اپنے اعما ل ۔
یقینا وہ لو گ جنہو ں نے کفر کیو اور روکا دوسرو ں کو اللہ کی را ہ سے پھر انہیں مو ت آگئی جبکہ وہ کا فر ہی تھے تو ہر گز نہیں بخشے گا اللہ ان کو ۔
تو نہ ہا رو ہمت اور نہ صلح کی طرف ۔ اور تم غالب رہو گے اور اللہ تمہا رے سا تھ ہے ۔
اور ہر گز نہ وہ ضا ئع کرے گا تمیا رے اعما ل ۔ بس دینا کی زندگی کھیل اور تما شا ہے ۔ اور اگر تم ایما ن لا و گے اور پر ہیز گا ری کر و گے تو وہ دیگا تم کو تمیا را اجر اور نہ ما نگے گا تم سے تمیا رے ما ل ۔ اگر وہ ما نگ لے تم سے تمیا رے ما ل ۔ پھر طلب کرے تم سے تو تم بخل کر نے لگو اور ظا ہر کر دے گا تمہا رے کینے ۔
یہ تم ہو وہ لو گ جو کہ بلا ئے جا تے ہو تا کہ خر چ کر و اللہ کی رو ہ میں ۔ تو تم مین وہ بھی ہے جو بخل کرنے لگتا ہے ۔ اور جو بخل کرتا ہے بس وہ بخل کرتا ہے اپنے آپ سے ۔ اور اللہ بے نیا ز ہے اور تم محتا ج ہو ۔ اور اگر تم پھر جا ؤ گے تو وہ لے آئے گا اور لو گو ں کو تمہا ری جگہ ۔ پھر نہیں ہو ں گے وہ تمہا ری طر ح کے ۔
Surah Muhammad With English Translation
Those who disbelieved and left two heads in the way of Allah, He destroyed their deeds.
And those who believe and continue to do good deeds and believe in what was revealed to Muhammad ﷺ and the truth from their Lord. He removed from them their evils and made their condition beautiful.
This is because those who disbelieved followed, they followed falsehood, and those who believed followed, they followed the truth from their Lord. In the same way, Allah says, take their example from people.
So when you are faced with those who disbelieved, destroy their days. Even when you have killed Hubb, you should imprison them with Madbu Tay. Then, either as a favor to him, or as a ransom, let him go until he puts his arms to fight. This is the order, and if Allah had willed, He would have avenged them. But he wanted them to test you by means of a wake-up call. And those who were killed in the way of Allah, He will never lose their deeds.
He will guide them soon and will improve their conditions.
And He will enter them into Paradise, which He has made known to them.
O people of faith, if you help Allah, He will help you and make your steps firm.
And those who disbelieved, for them is Hell. And he wasted their deeds.
This is because they disliked what was revealed or what Allah had decreed, so their actions.
If they did not go, then they will see what happened in the earth and what happened to the people who were before them. And for the disbelievers is a punishment similar to them.
This is because Allah’s is the source of those who believe, and no one else is their source.
Indeed, Allah will admit those who believe and keep doing good deeds to gardens flowing beneath them. And those who disbelieved, they take profits and eat like animals and they have no trouble.
And how many settlements that had grown in strength from your settlement, which drove you out. We have destroyed them, and there was no help for them.
Well, whatever happens, they may be like their Lord on the clear path, who were made angry for their bad deeds and those who follow them for their good deeds.
This is the attribute of this Paradise which has been promised to the pious. It has rivers of such water that will not smell. And there are rivers, not two-sided, which will be enjoyed. And the rivers are the pleasure of wine for those who drink it.
And the rivers are refined with honey. And for them there are all kinds of fruits and forgiveness from their Lord. Can they be like those who will stay forever in Hellfire and those who will be fed or go by opening the water that will tear their bowels to pieces?
And among them are those who keep their eyes on you. Even when they go out from your place, they say to those who have been given the knowledge of religion, what did this Messenger say just now? This is the seal that Allah has placed on the hearts of those who follow their own desires.
And those who are guided or guided, He bestows upon them guidance and favors their piety.
So these people do not look forward to the Hour of Resurrection, but they are not aware of it. So Iqna has come to his dreams. Then the time will come for them, when they will not be humiliated by them, they will accept the advice and do good.
So remember that there is no god but Allah. And Allah is aware of your movements and your whereabouts.
And what do they do to those who believe that why no benefit is revealed? But when a Surah was revealed with clear rulings and a description of war. So look at those whose hearts are sick, they look at you like a widow looking at every death. So bad for them.
It is good to say things you like, but when the order of Jihad became firm, if they had been truthful to Allah, it would have been very good for them.
So, what can you do other than that? If you go back again, then start making mischief in the land and break your relationships.
These are the people on whom Allah has cursed and made them deaf and blinded their eyes. So don’t you think that it is locked in the Quran or on their hearts.
Indeed, guidance for those who went back on their backs after what had become clear. Satan showed them by doing good. And released them.
They say this because of those people who are disgusted with what Allah has revealed, we will accept your words in some cases and Allah is Waqf from their hidden advice.
So what will happen when their angels die on their faces and on their backs?
This is because they followed what Allah is displeased with and displeased them, so He lost His pleasure by their deeds.
What do those people who have a disease in their hearts think that Allah will never reveal their sins?
And if We had willed, We could have shown them to you, then you would have recognized them by their faces. And you will surely recognize them by their way of talking and Allah is aware of your deeds.
And We will certainly test you, that We may know those who have fought and are steadfast among you, and we may find out your condition.