Ayatul Kursi With Urdu English And Arabic Translation

اللہ کے سوا کو ئی عبا دت کے لا ئق نہیں زندہ ہے سنبھا لنے والا ہے

نہ اس کو اونگھ آتی ہے نہ نیند

زمین وآسما ن میں جو کچھ ہے اُسی کا ہے

ایسا کو ن ہے جو اس کے پا س سفا رش کر سکے بغیر اُس کی اجا زت کے

جو کچھ لو گو ں کے رو بر وح ہورہا ہے اور جو کچھ اس کے  پیچھے ہو چکا ہے اسے سب معلوم ہے

اور لو گ اس کی معلو ما ت میں سے کسی چیز پر دسترس حا صل نہیں کر سکتے

ہا ں جس قدر وہ چاہتا ہے اس قدر وہ معلوم کر ادیتا ہے

اس کی با دشا ہی اور علم آسما ن اور زمین دونو ں پر حا وی ہے اور اسے ان کی حفا ظت کچھ بھی دشوار نہیں  وہ بڑا عالی قدر ہے جلیل القدر ہے

Ayatul Kursi With English Translation

There is none worthy of worship except Allah, the Alive, the Sustainer

He is neither drowsy nor sleepy

All that is in the heavens and the earth belongs to Him

There is no one who can touch him without his permission

He knows everything that is happening in front of the people and what has happened behind it

And people cannot access any of its information

Yes, He makes known as much as He wills

His kingdom and knowledge dominates both the heavens and the earth and there is nothing difficult for him to protect them.