قسم ہے فجر کی ۔
اور دس را تو ں کی ۔
اور جفت اور طا ق کی ۔
اور رات کی جب وہ چلنے لگے ۔
کیا ان میں عقلمند کے واسطے کا فی قسم ہے ؟
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عادیو ں کے ساتھ کیا کیا ۔
ستو نو ں والے ار کے ساتھ ۔
جس کے ما نند کو ئی قوم ملکوں میں پیدا نہیں کی گئی ۔
اور ثمو دیو ں کے ساتھ جنہو ں نے وادی میں بڑے بڑ ے پتھر ترا شے تھے ۔
اور فر عو ن کے ساتھ جو میخوں والا تھا ۔
ان سبھو ں نے شہرو ں میں سر اٹھا رکھا تھجا ۔
اور بہت فسا د مچا رکھا تھا ۔
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب والا کو ڑا بر سا یا ۔
یقینا تیرا رب گھا ت میں ہے ۔
انسا ن کا یہ حا ل ہے کہ جب اسےا سکا رب آزما تا ہے اور عز ت اور نعمت دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دار بنا یا ۔
اور وہ جب اس کو آزما تا ہے اس کی روزی تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہنے لگتا ہے میرے رب نے میری اہا نت کی اور ذلیل کیا ۔
ایسا ہر گز نہیں بلکہ با ت یہ ہے کہ تم ہی لو گ یتیمو ں کی عزت نہیں کرتے ۔
اور مسکینو ں کو کھلا نے کی ایک دوسرے کو تر غیب نہیں دیتے ۔
اور مردوں کی میراث سمیٹ سمیٹ کر کھا تے ہو ۔
اور ما ل کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو ۔
یقینا جس وقت زمیں کو ٹ کو ٹ کر برا بر کر دی جا ئے گی ۔
اور تیرا رب خودآ جا ئے گا اورفر شتے صفیں با ند ھ کر آ جا ئیں گے ۔
اورجسدن جہنم بھی لائی جا ئے گئی اس دن انسا ن کو سمجھ آئے گا مگر آج اسکےسمجھنے کا فائدہ کہا ں ؟
وہ کہےگا کہ کاش میں نے اپنے اس زند گی کے لئے کچھ پیشگی سا ما ن کیا ہو تا ۔
پس آج اللہ کی عذاب جیسا عذاب کسی کا نہ ہو گا ۔
نہ اس کی قیدوبند جیسی کسی کی قیدوبند ہو گی ۔
اے اطمینا ن والی روح ۔
تو اپنے رب کی رف لو ٹ چل اس رح کہ تو اس سے را ضی وہ تجھ سے خو ش ۔
پس میرے خا ص بندوں میں دا خل ہو جا ۔
اور میری جنت میں چلی جا ۔
اسلا م 360 سے اخذ
Surah Fajr With English Translation
By dawn.
And ten nights.
And even and odd.
And at night when they started walking.
Is there any kind of wisdom among them?
Have you not seen what your Lord did to the addicts?
With seven hundred nines.
The likes of which have not been created in any nation.
And with the Samu Devas, who carved huge stones in the valley.
And with Pharaoh who had nails.
All of them raised their heads in the cities.
And there was a lot of trouble.
In the end, your Lord sent down the chastisement on all of them.
Surely your Lord is in ambush.
It is the condition of a human being that when the Almighty Lord tries him and gives him honor and blessings, then he starts saying that my Lord has made me honorable.
And when he tries him and makes his sustenance difficult, he starts saying, My Lord has insulted and humiliated me.
This is not the case at all, but the point is that you are the only people who do not respect orphans.
And to feed the poor, they do not deny each other.
And you eat the legacy of men.
And you keep the wealth dear.
Of course, when the earth will be destroyed.
And your Lord will come Himself and the angels will come in close ranks.
And the body will be brought to hell on that day, people will understand it, but what is the benefit of understanding it today?
He will say that I wish I had accepted something in advance for this life of mine.
So today, no one will be punished like Allah’s punishment.
Neither will anyone’s imprisonment be the same as his imprisonment.
O contented soul.
So go back to your Lord in such a way that you are pleased with Him and He is pleased with you.
So join my special servants.
And go to my paradise.