“اللہ الحسیب ” کے 99 ناموں میں سے ایک نام ہے جس کا مطلب بے حساب عطاکرنے ولا ہے ، عربی “لفظ” حسیب” سے مراد وہ شخص ہے جو حساب لینے اور اور معاملات کو سنبھالنے وا لا ہوتا ہے ۔ اللہ کا یہ نام حتمی حج اور حساب لنے والے ہو نے کی اس کی صفت پر زور دیتا ہے ۔ وہی ہمارے اچھے برےا عمال کا حساب رکھنے والا ہے ۔ حساب لینے والا ہے حساب رکھنے والا ہے آخرت میں “اللہ ” ہی نے ہم سے حساب لینا ہے ، جزہ اورسزا کا فیصلہ وہی کرے گا ۔ “الحسیب کا نام قرآ م مجید میں متعدد بار آ یا ہے بشمول سورہ الحشر جہاں اللہ فرماتا ہے، “وہی اللہ ہے جس کے سوا کو ئی معبود نہیں ،وہ غیب اور ظاہر کا جاننے والا ہے وہی اللہ ہے جس کے سواکو ئی معبود نہیں ، وہی اللہ ہے جس کے سوا کو ئی عبادت کے لا ئق نہیں ، بادشاہ ہے پاک ہے ، امن کا سر چشمہ ، سلا متی دینے والا ، محافظ ، غالب، محکوم، بلند اللہ پاک ہے وہ خالق ہےبنانے والاہے ، واضع کرنے والا، اس کا سب سے خوبصورت نام ہیں، جو کچھ آسمانوں اور زمین ،میں ہے سب اس کی تسبیح کرتے ہیں وہ غالب حکمت والا ہے ۔