You are currently viewing “العلی”اللہ کے 99 ناموں میں سے ایک نام ہے جس کا مطلب بلندی والا ہے
al alee" Allah ke 99 naamon mein se aik name hai jis ka matlab bulandi wala hai

“العلی”اللہ کے 99 ناموں میں سے ایک نام ہے جس کا مطلب بلندی والا ہے

‘العلی”اسلامی رویت میں “اللہ” لے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ جس کا مطلب بلندی، بلند ی والا ہے ۔ یہ نام ہر چیز پر اللہ کی بر تری کو بیا ن کرتا ہے ۔ اور اس تصور کو ا جا گر کرتا ہے ۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اللہ کسی بھی حدود وقیود سے بالا تر ہے، اور اس کا علم ، قدرت اور حکمت انسانی سمجھ سے بالاتر ہے۔ نہ مومنوں کی کے لئے ایک دہائی ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ کے سامنے عاجزی احتیار کریں اور اپنی زندگی کےپہلوں میں اس کی رہنما ئی اور حفاظت حاصل کریں ۔ اس نا م کا ذکر قرآن مجید میں متعدد بار آ یا ہے جیسے کہ سورہ البقرہ (2،255) میں “اللہ اس کے سوا کو ئی معبو د نہیں ہے ، وہ ہمیشہ زندہ رہنے وال ہے وجودوں کو پالنے والا ، نہ ہی اسے غنودگی آسکتی ہے۔اور جو کچھ زمین آسامن میں ، کون ہے جو اس کے پاس اس کی اجا زت کے بغیر سفارش کر سکے، وہ جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے ہے اور جو کچھ ان کے بعد ہے اور وہ گھیرے ہو ئے ہیں ۔ اس کے علم میں کو ئی چیز نہیں سوائے اس کے جو وہ چاہے، اس کی کرسی آسمانوں اور زمین پر پھیلی ہوئی ہے ، اور ان کی حفاظت اسے تھکتی نہیں ، اور وہ سب سے بلند اور عظیم ہے ۔