You are currently viewing Surah Saaf With Urdu English And Arabic Translation
Surah Saaf With Urdu English And Arabic Translation

Surah Saaf With Urdu English And Arabic Translation

زمین وآسما ن کی ہر چیز اللہ کی پا کی بیا ن کرتی ہے اور وہی غا لب حکمت والا ہے۔

اے ایما ن والو تم وہ با ت کیو ں کہتے ہو جو کرت نہیں ۔

تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعا لیٰ کو نا پسند ہے ۔بیشک اللہ تعا لیٰ ان لو گو ں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں صعف بستہ جہا د کرتے ہیں گو یاہ وہ سیسہ پلا ئی ہو ئی عما رتیں ہیں ۔

اور یاد کر و جبکہ مو سیٰ نے اپنی قو م سے کہا اے میری قوم کے لو گو تم مجھے کیو ں ستا رہے ہو حا لا نکہ تمہیں بخو بی معلو م ہے کہ میں تمہا ری جا نب اللہ کا رسو ل ہو ں پس جب وہ لو گ ٹیڑھے ہی رہے تو اللہ نے ان کے دلو ں کو اور ٹیڑھا ہی کر دیا اور اللہ تعا لیٰ نا فر ما ن قو م کو ہدا یت نہیں دیتا ہے ۔

اور جب مر یم کے بیٹے عیسیٰ نے کہا اے میری قو م بنی اسرا ئیل میں تم سب کی طرف  اللہ کا رسو ل ہو ں مجھ سے پہلے کی کتا ب تو را ت کی میں تصدق کرنے والا ہو ں اور اپنے بعد آنے وا لے ایک رسول کی تمہیں خو شخبر ی سنانے والا ہو ں جن کا نا م احمد ہے پھر جب وہ ان کے پا س کھلی دلیلیں لا ئے تو وہ یہ کہنے لگے یہ تو کھلا جا دو ہے۔

اس شخص سے زیا دہ ظالم کو ن ہو گا جو اللہ پر جھوٹ افترا ء با ندھے حلا نکہ وہ اسلا م کی طرف بلا یا جا تا ہے اور اللہ ایسے ظا لمو ں کو ہدایت نہیں کرتا ۔

وہ چا ہتے ہیں کہ اللہ کے نو ر کو منہ سے بجھا دیں اور اللہ اپنے نو ر کو کما ل تک پہطا نے والا ہےتو کا فر برا ما نیں ۔

وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدا یت اور سچا دین دے کر بھیجا  تا کہ اس اور تما م مذیب پر غا لب کر دے اگر چہ مشرکین نہ خو ش ہو ں ۔

اے ایما ن وا لو میں تمہیں وہ تجا رت بتلا دو ں جو تمہیں درد نا ک عذاب سے بچا لے ؟

اللہ تعا لیٰ اور اس کے رسول پر ایما ن لا ؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے ما ل اور جا نوں سے جہا د کر و یہ تمہا رے لئے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو ۔

اللہ تعا لیٰ تمہا رے گنا ہ معا ف فرما دے گا اور تمہیں ان جنتو ں میں پہنچا ئے گا  جن کے نیچے نہریں جا ری ہو گی اور صا ف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہو ں گے یہ بہت بڑی کا میا بی ہے ۔

اور تمہں ایک دوسری نعمت بھی دے گا جسے تم چا ہتے ہو وہ اللہ کہ مدد اور جلد فتح یا بی ہے ایما ن والو ں کو خو شخبری دے دو ۔

اے ایما نوا لو تم اللہ کے مدد گا ر بن جا ؤ جس طرح حضرت مر یم کے بیٹے حضرت عیسیٰ نے حواریوں سے فرما یا کہ کو ن ہے جو اللہ کی راہ میں میرا مدد گا ربنے گا ؟حواریوں نے کہا ہم اللہ کی راہ میں مدد گا ر ہیں پس بنی اسرا ئیل میں سے ایک جما عت تو ایما ن لو ئی اور ایک جما وت نے کفر کیا تو ہم نے مو منو ں کی ان کے دشمنوں کے مقا بلے میں مدد کی پس وہ غا لب آگئے ۔

اسلام 360 سے اخذ

Surah Saaf With English Translation

Everything in the heavens and the earth speaks of Allah’s presence, and He is the All-Wise.

O believers, why do you say things that are not true?

Allah dislikes what you do not say. Indeed, Allah loves those people who fight in His way as if they were leaden buildings.

And remember when Moses said to his people, O people of my people, why are you persecuting me while you know very well that I am the Messenger of God to you, so when he If the people remained crooked, Allah made their hearts more crooked, and Allah does not guide the disobedient people.

And when Jesus, the son of Mary, said: O my people Israel, I am the Messenger of God to you all. I am the one who will give you the good news of the Messenger, whose name is Ahmad, then when they brought clear proofs to him, they said:

There will be no greater wrongdoer than the person who lies and slanders Allah, whether he is called to Islam or not, and Allah does not guide such wrongdoers.

They want to extinguish the light of Allah with their mouths and do not believe that Allah is the One who will make His light perfect.

He is the One who sent His Messenger with the guidance and the true religion, so that he may overcome them and all evildoers, even if the polytheists are not happy.

O believer, let me tell you the trade that will save you from pain and punishment.

Believe in Allah and His Messenger and fight in the way of Allah with your wealth and your lives, and that is better for you if you have knowledge.

Allah Ta’ala will forgive your sins and will bring you to the gardens under which rivers will flow and to the clean houses that will be in the Garden of Eden.

And He will give you another blessing that you desire, that is, Allah is help and quick victory, give glad tidings to the believers.

O believers, become helpers of Allah, just as Hazrat Jesus, the son of Maryam, said to the disciples, “Who is there who will help me in the way of Allah, Lord?” The apostles said, “We are in the way of Allah.” Helpers, so one group of the Children of Israel believed and one group disbelieved, so We helped the believers against their enemies, so they were victorious.