اسلام میں قریبی رشتوں جیسے ماں بہن بیٹی کے ساتھ نکاح کی سختی سے ممانعت ہے مگر پارسی مزہب دنیا کا وہ واحد مزہب ہے جس کے ماننے والے اپنی بہن ک ساتھ شادی کو معتبر گردانتے ہیں پارسی مزہب کے ماننے والے درحقیقت زرتشت ہوتے ہیں جن کی بڑی تعداد ایران اور ہندوستان میں موجود ہے، اس مزہب کا ماخذ ایران کو قرار دیا جاتا ہے مگر مسلمانوں کے آٹھویں صدی میں ایران کی فتح کے بعد پارسیوں کی بڑی تعداد یا تو اسلام میں داخل ہو گئی یا پھر انہوں نے جزیہ دینا قبول کر لیا اور بعد میں ہندوستان ہجرت کر گئی
پارسی آج بھی پاکستان کے شہر کراچی اور ہندوستان کے شہر بمبئی میں پائی جاتی ہے، یہ لوگ اپنے دین کی تبلیغ نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی کسی دوسرے مسلک کے لوگوں کے ساتھ شادی کرتے ہیں اسی سبب اس مزہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد میں تیزی سےکمی واقع ہو رہی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق پوری دنیا میں اس مزہب کے ماننے والے افراد کی تعداد صرف ایک لاکھ چالیس ہزار تک ہے