You are currently viewing اللہ الکبیر” اسلامی روایت میؐ اللہ کے 99 ناموں میں سے ایک نام ہے جس کا مطلب “عظیم”،بڑا  ہے
Allah al kabeer islami riwayat me Allah ke 99 naamon mein se aik name hai jis ka matlab" azeem bara hai

اللہ الکبیر” اسلامی روایت میؐ اللہ کے 99 ناموں میں سے ایک نام ہے جس کا مطلب “عظیم”،بڑا ہے

عربی میں” الکبیر” لفظ “کبیر” کا مطلب ہے ” عظیم” یا ” بڑا اور جب اللہ کو بیان کرن کے لئے استعمال ہے ،تو اس کی لا محدود اور بے حد عظمت اور رحمت والا ہے ، کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ نام اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ اللہ کی ذات سب سے بڑی ہے۔وہ ہر چیز پر قادر ہے ،اور وہی سب کو عطا کرنے ولا ہے ۔جس کا ہم ادراک تصور کر سکتے ہیں۔ اس کی رحمت لا محدود ہے۔ ” اللہ کبیر” کا نام قرآن مجید میں بھی متعدد بار آ یا ہے ،جیسے سورہ الحج (22،62) سمیت متعدد آیات میں آ یا ہے اور ظہر ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ “یہ اس لئے کہ اللہ ہی حق ہے ، اور اس کے ” علاوہ جیسے پکارتے ہیں ، وہ با طل میں ہے، اور یہ کہ اللہ سب سے بڑا ہے بلند اور عظیم ہے مسلمان اس بات پر یقین کرتے ہیں کہ اللہ کے نامون کو یا د کرنے سے اس کی تلاوت کرنے سے وہ اس کے ساتھ قریبی تعلق پیدا کر لیتا ہیں ۔ اور اس کی صفات اور صفات کے بارے میں اپنی سمجھ کو گہرا کر سکتے ہیں ۔ “اللہکبیر” نام اللہ کی وسعت اور عظمت کی یاد دہانی کرواتا ہے اور اس پر ایمان لانے والوں میں تعظیم ، خوف اور عاجزی کی تحریک پیدا کرتا ہے