جب آسما ن پھٹ جا ئے گا
اور جب ستا رے جھڑ جا ئیں گے
اور جب سمندر بہہ نکلیں گے
اور جب قبر یں اکھا ڑ دی جا ئیں گی
ہر شخص اپنے آگے بھیجے ہو ئے اور پیچھے چھو ڑے ہو ئے کو معلو م کر لے گا
اے انسا ن تجھے اپنے رب کر یم سے کس چیز نے بہکا یا ؟
جس رب نے تجھے پیدا کیا پھر ٹھیک ٹھا ک کیا پھر بر ابر بنا یا
جس صورت میں چا ہا تجھے جو ڑ دیا
ہر گز نہیں بلکہ تم تو جزا و سزا کے دن کو جھٹلا تے ہو
یقینا تم پر نگہبا ن عزت والے
لکھنے والے مقرر ہیں جو کچھ تم کر تے ہو جا نتا ہے
یقینا نیک لو گ نعمتوں میں ہوں گے
اور یقینا بد کا ر لو گ دوزخ میں ہو ں گے
بد لے والے دن اس میں جا ئیں گے
وہ اس سے کبھی غائب نہ ہو پا ئیں گے
تجھے کچھ بھی خبر ہے کہ بد لے کا دن کیا ہے
میں پھر کہتا ہو ں تجھے کیا معلو م کہ جزا اور سزا کو دن کیا ہے
جس دن کو ئی شخص کسی شخص کے لئے کسی چیز کا مختا ر نہ ہو گا اور احکا م اس روز اللہ کے ہی ہو ں گے
اسلا م 360 سے اخذ
Surah Al Infitar With English Translation
When the sky will burst
And when the stars fall
And when the seas overflow
And when the graves will be removed
Everyone will know what was sent before him and what was left behind
O human being, what has seduced you from your Lord?
The Lord who created you, then made you fine, then made you a cloud
In which case, Cha-ha has made you
Not at all, but you deny the Day of Judgment
Indeed, those who guard you and respect you
Writers are determined by what you do
Surely the good people will be in blessings
And surely the people of evil will be in hell
Bad days will enter it
They will never be able to disappear from it
Do you know anything about bad day?
I say again, what do you know about the day of reward and punishment? On the Day when no one will be entitled to anything for anyone, and the rulings on that day will be with Allah