جب سورج لپیٹ لیا جا ئے
اور جب ستا رے بے نو ر ہو جا ئے
اور جب پہاڑ چلا ئے جا ئیں گے
اور جب دس ما ہ کی حا ملہ اونٹنیا ں چھو ڑ دی جا ئیں گی
اور جب وحشی جا نو ر اکٹھے کئے جا ئیں گے
اور جب سمندر بھڑ کا ئے جا ئیں گے
اور جب جا نیں ملا دی جا ئیں گی
اور جب زندہ گا ڑی ہو ئی لڑکی سے سوال کیا جا ئے گا
کہ کس گنا ہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی
اور جب نا مہ اعما ل کھو ل دئیے جا ئیں گے
اور جب آسما ن کی کما ل اتا ر دی جا ئے گی
اور جب جہنم بھڑجا ئی جا ئے گی
اور جب جنت نزدیک کر دی جا ئے گی
تو اس دن پر شخص جا ن لے گا جو کچھ لے کر آیا ہو گا
میں قسم کھا تا ہو ں پیچھے ہٹنے والے
پھر چلنے پھر نے والے چھننے والے ستا روں کی
اور رات کی جب جا نے لگے
اور صبح کی جب چھمکنے لگے
یقینا یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے
جو قوت والا ہے عرش والے کے بزدیک بلند مرتبہ ہے
جس کی اطاعت کی جا تی ہے امین ہے
اور تمھا را سا تھی دیوانہ نہیں ہے
اس نے اس کو آسما ن کے کھلے کنا رے پر دیکھا بھی ہے
اور یہ غیب کی با تو ں کو بتلا نے میں بخیل بھی نہیں
اور یہ قرآن شیطا ن مردود کا کا م نہیں ہے
پھر تم کہا ں جا رہے ہو
یہ تو تما م جہا نو ں کے لئے نصیحت نا مہ ہے
اس کے لئے جو سیدھی راہ پر چلنا چا ہے اور تم بغیر پر وردگا رعالم کے چا ہے کچھ نہیں چا ہ سکتے
اسلا م 360 سےا خذ
Surah takwir With English Translation
When the sun is covered
And when the stars become lightless
And when the mountains will be moved
And when ten months pregnant camels will be released
And when the savages will be gathered together
And when the seas will rise
And when they are gone, they will be merged
And when the girl who is alive will be questioned
For what sin was he killed?
And when the wrongdoings will be undone
And when the glory of heaven will be revealed
And when hell will be ignited
And when Paradise will be brought near
So on that day a person will take away what he has brought
I swear you’re a retreatant
Then of the walking and plucking stars
And when the night started to go
And when the morning began to shine
Surely this is the saying of a great Prophet
He who has power is as high as the one on the throne
He who is obeyed is Amin
And your ra sa thi is not crazy
He has also seen it on the open edge of the sky
And he is not stingy in telling the stories of the unseen
And this Quran is not the work of Satan
Then where are you going?
This is an admonition for all the worlds
For him who wants to follow the straight path
And you can’t want anything without Parvardga Realm