ایک سوال کر نے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہو نے والا ہے
کا فر وں پر جسے کو ئی ہٹا نے والا نہیں
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے
جس کی طر ف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں ایک دن میں جس کی مقدار پچا س سال کی ہے
پس تو اچھی طر ح صبر کر
بے شک یہ اس کودور سمجھ رہے ہیں
اور ہم اسے قر یب ہی دیکھتے ہیں
جس دن آسما ن مثل تیل کی تلچھٹ کے ہو جا ئے گا
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جا ئیں گے
اور کو ئی دوست کسی دوست کو نہ پو چھے گا
ایک دوسرے کو دکھا دئیے جا ئیں گے گنہگا ر اس دن کے عذاب کے بد لے فدیے میں اپنے بیٹوں کو
اپنی بیو ی کو اور اپنے بھا ئی کو
اپنے کنبے کو جو اسے پنا ہ دیتا تھا
اور رو ئے زمین کے سب لو گو ں کو دینا چا ہے گا تا کہ یہ اسے نجا ت دلا دے
ہر گز یہ نہ ہو گا یقینا وہ شعلہ والی ہے
جو منہ اور سر کی کھا ل کھنچ لا نے والی ہے
وہ ہر شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتااور منہ مو ڑتا ہے
اور جمع کر کے سنجھا ل رکھتاہے
بے شک انسا ن بڑے کچے دل والا بنا یا گیا ہے
جب اسے مصبیت پہنچتی ہے تو ہڑبڑاا ٹھتا ہے
اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کر نے لگتا ہے
مگر وہ نما زی
جو اپنی نما زوں پر ہمیشگی کر نے والے ہیں
اور جن کے ما لو ں میں مقررہ حصہ ہے
ما نگنے والوں کا بھی اور سوال سے بچنے والو ں کا بھی
اور جو انصا ف کے دن پر یقین رکھتے ہیں
اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں
بے شک ان کا عذاب بے خو ف ہو نے کی چیز نہیں
اور جو لو گ اپنی شرمگا ہو ں کی حفا ظت کر تے ہیں
ہا ں ان کی بیو یا ں اور لو نڈیوں کے با رے میں جن کے وہ ما لک ہیں انہیں کو ئی ملا مت نہیں
اور جب کو ئی اس کے علا وہ ڈھو نڈے گا تو ایسے لو گ حد سے گزر جا نے والے ہو نگے
اور جو اپنی اما نتو ں کا اور اپنے قول و قرار کا پا س رکھتے ہیں
اور جو اپنی گو اہیو ں پر سیدھے اور قا ئم رہتے ہیں
اور اپنی نما زوں کی حفا ظت کر تے ہیں
یہ ہی لو گ جنتو ں میں عزت والے ہو نگے
پس کا فر وں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ تیری طرف دوڑتے آتے ہیں
دائیں اور با ئیں سے گر وہ کے گر وہ
کیا ان میں سے ہر ایک کی تو قع یہ ہے کہ وہ نعمتو ں والی جنت میں داخل کیا جا ئے گا
ہز گز نہ ہو گا ہم نے انہیں اس سے پیدا کیا ہے جسے وہ جا نتے ہیں
پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی ہم یقینا قادر ہیں
اس پر کہ ان کے عوض ان سے اچھے لو گ لے آئیں اور ہم عا جز نہیں ہیں
پس تو انہیں جھگڑتا کھلتا چھو ڑدے یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس کا ان سے وعدہ کیا ہے
جس دن یہ قبروں سے دوڑتے ہو ئے نکلیں گے گو یا کہ وہ کسی جگہ کی طر ف تیز تیز جا رہے ہیں ان آنکھیں چمکی ہو ئی ہوں گی ان پر ذلت چھا رہی ہو گی یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جا تا ہے
Surah Al Ma’arij With English Translation
A questioner asked about the punishment that is about to be revealed
On furs that no one is going to remove
By Allah who is the one with stairs
Towards which the angels and souls ascend in one day, which amounts to fifty years
So be patient
Indeed, they are mistaking it
And we see it up close
The day when the sky will be like oil sediment
And the mountains will become like colored wool
And no friend will ask any friend
Sinners will be shown to each other and take their sons as ransom for the punishment of that day.
To his wife and to his brother
To his family who sheltered him
And he will want to give it to all the people of the earth so that it will save him
It will never happen, of course she is a flame
Which is going to pull the skin of the mouth and head
She will call out to anyone who backs away and turns away
And collects it and keeps it
Indeed, man has been made with a very hard heart
When it reaches masbit, the commotion stops
And when you get relief, you become stingy
But he looks like that
Who are going to do their prayers forever
And those who have a fixed share in their wealth
Both those who ask questions and those who avoid questions
And those who believe in the Day of Judgment
And those who fear the punishment of their Lord
Indeed, their punishment is not something to fear
And those who protect their shame
Yes, they do not care about their wives and concubines whom they own.
And when anyone seeks it besides him, such people will be transgressors.
And those who keep their promises and their words and decisions
And those who remain upright and firm on their cows
And protect their prayers
These people will be honored in heaven
So what has happened to the furs that they come running towards you?
Fall from the right and left
Is it the fate of each of them that they will be admitted to Paradise with blessings?
We have created them from what they do not know
So I swear by the Lord of the East and the West that we are indeed capable
On bringing good people from them in exchange for them and we are not humble
So leave them quarreling until they meet their Day which they have been promised.
On the Day when they will emerge from the graves running as if they are speeding towards some place.
Their eyes will be shining, shame will be upon them. This is the Day they are promised.