Surah Takathur With Urdu English And Arabic Transliteration

زیا دتی چا ہت نے تمہیں غا فل کر دیا ۔

یہا ں تک کہ تم قبرستا ں جا پہنچے ۔

ہر گز نہیں تم عنقر یب معلو م کر لو گے ۔

ہر گز نہیں پھر تمہیں جلدی علم ہو جا ئے گا ۔

ہر گز نہیں اھر تم یقینی طو ر پر جا ن لو ۔

تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے ۔

اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے ۔

پھر اس دن تم سے ضرور با لضرور نعمتو ں کا سوال ہو گا ۔

اسلا م 360 سے اخذ

Surah Takathur With English Transliteration

Excessive desire made you oblivious.

Until you reach the cemetery.

No way, you will find out soon.

Not at all, then you will know soon.

Not at all, you should definitely go there.

So surely you will see hell.

And you will see it with the eyes of faith.

Then on that day you will definitely be asked about blessings.