You are currently viewing Surah Sajdah With Urdu English and Arabic Translation
Surah Sajdah With Urdu English and Arabic Translation

Surah Sajdah With Urdu English and Arabic Translation

نا زل کیا جا نا اس کتا ب کا نہیں جس میں شک تما م جہا نوں کے رب کی طرف سے ۔

کیا یہ کہتے ہیں گھڑ لیا ہے اس نے اس کو ۔نہیں بلکہ یہ حق ہے تمہا رے رب کی طرف سے تا کہ تم ڈراؤاس قوم کو نہیں آیا جن کے پا س کو ئی ڈرانے والا تم سے پہلے شاید کہ یہ حدایت پر چلیں ۔

اللہ ہی ہے جس نے پیدا کیا آسما نو ں اور زمین کو اور کچھ ان دونو ں کے درمیا ن ہے چھ دنو ں میں پھر  جلوہ افروذ ہوا عرش پر ۔ نہیں ہے تمہا رے لئے اسکے سوا کو ئی دوست اور نہ سفا رشی ۔ کیا نہیں تم نصیحت حا صل کرتے ۔

وہ تد بیر کرتا ہے ہر کا م کی آسما ن سے زمین تک ۔ پھر رجو ع کرے گا اسکی طرف وہ کا م ایک دن میں ہو گی جسکی مقدار ایک ہزار سال وہ جو تم شما ر کرتے ہو ۔

وہ جا ننے والا ہے ہو شیدہ اور ظا ہر کا ۔ غالب ہے بڑا مہربا ن ہے ۔

وہی ہے جس نے خو ب بنا یا ہر چیز کو جو اس نے پیدا کی ۔ اور ابتدا کی انسا ن کی تخلیق مٹی سے ۔

پھر بنا ئی اسکی نسل خلا صے سے ایک حقیر پا نی کے ۔

پھر درست کیا اسکو اور پھو نکی اس میں اپنی طرف سے روح اور بنا ئے تمہا رے کا ن اور آنکھیں اور دل ۔ کم ہے جو شکر تم کرتے ہو ۔

اور کہا انہو ں کہ کیا جب ملیا میٹ ہو جا ئیں گے ہم زمین میں تو کیا ہم پیدا ہو ں گے ازسر نو ۔ بلکہ یہ اپنے رب کی ملا قا ت کے منکر ہیں ۔

کہد و کہ تمہا رے روح قبض کر لیتا ہے فر شتہ مو ت کا جو مقرر کیا گیا ہے ۔ تم پر اور تم پھر اپنے رب کی طر ف لو ٹا لیے جا ؤ گے ۔

اور اگر تم دیکھو جب مجرم جھکا ئے ہوں گے اپنے سروں کو اپنے رب کے سا منے ۔ ہما رے رب ہم نے دیکھ لیا اور ہم نے سن لیا تو ہم کو واپس بھیج دے کہ ہم کر یں گے نیک عمل ۔ بیشک ہم یقین کر نے والے ہیں ۔

اور اگر ہم چا ہتے تو ہم ضرور دے دیتے ہر نفس کو اسکی ہدا یت ۔ لیکن حق ہو چکی ہے ۔ یہ با ت میری طرف سے کہ میں ضرور بھر دو ں گا دوزخ کو جنہوں سے اور انسانوں سے اکھٹا ۔

سو چکھو تم اس لئے کہ بھلا رکھا تھا تم نے ملا قات کو آج کے اپنے اس دن کی ۔ بیشک ہم نے بھی تمہیں بھلا دیا اور چکھو عذاب ہمیشہ کا اس کے بدلہ میں جو تم کرتے تھے ۔

دس حقیقت ایما ن لا تے ہیں ہما ری آیتوں پر وہ لو گ کہ جب انکو نصیحت کی جاتی ہے انکے ذریعے سے تو گر پڑتے ہیں سجدے میں اور تسبیح کرتے ہیں حمد کت سا تھ اپنے رب کی اور وہ نہیں کرتے غرور ۔

علیحدہ رہتے ہیں انکے پہلوں بچھونوں سے پکا ر تے ہیں وہ اپنے رب کو خو ف اور امید سے اور اس میں سے جو ہم نے انکو دیا ہے خرچ کرتے ہیں ۔

سو نہیں جا نتا کو ئی شخص کہ جو کچھ چھپا کر رکھا گیا ہے انکے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک ۔ جزاء اسکی جو کیا جرتے تھے ۔

تو کیا وہ جا ہے مو من وہ اس کی طرح ہو سکتا ہے جو ہے نا فرمان ۔ نہیں ہو سکتے دو نو ں برابر ۔

یہ کہ وہ لو گ جو ایما ن لا ئے اور کرتے رہے نیک اعما ل انکے لئے ہیں با غا ت رہنے کے ۔ یہ مہما نی اس لئے جو وہ کیا کرتے تھے ۔

اور یہ کہ وہ لو گ جنہوں نے نا فرما نی کی تو انکا ٹھکا نہ دو زخ ہے ۔ جب کبھی چا ہیں گے کہ نکل جا ئیں اس میں سے تو لو ٹا دیئےجا ئیں گے اس میں ۔ اور کہا جا ئے گا ان سے کہ چکھو عذاب دوزخ کا وہ جس کو تم جھٹلا تے تھے ۔

اور یقینا چکھا ئیں گے ہم انکو دینا کے عذاب میں سے ایک بڑے عذاب سے پہلے کہ شا ید  وہ لو ٹ آئیں۔

اور کو ن بڑ ھ کر ظا لم ہے اس سے جسکو نصیحت کی گئی آیا ت سے اسکے رب کی پھر اس نے منہ پھیر لیا اُنسے ۔ ہم ضرور مجرموں سے بد لہ لیں گے ۔

اور بیشک ہم نے دی مو سیٰ کو کتا ب تو نہ ہو نا تم شک میں اس سے ملنے میں اور ہم نے بنا یا تھا اس کو ہدا یت بنی اسرائیل کے لئے ۔

اور بنا ئے تھے ہم نے ان میں سے پیشوا  جو ہدا یت کیا کرتے تھے ہما رے حکم سے ۔ جب کہ وہ صبر بھی کرتے تھے ۔ اور وپ تھے ہما ری آیتوں پر یقین رکھنے والے ۔

بلا شبہ تمہا را رب ہی فیصلہ کردے گا ان کے درمیا ن قیامت کے دن ان با تو ں میں جن میں وہ اختلا ف کرتے تھے ۔

کیا نہ ہو ئی ہدا یت انکے لئے اس سے کہ کتنی ہی ہلا ک کر دیں ہم نے ان سے پہلے امتیں چلتے پھرتے ہیں یہ جنکے رہنے کے مقامات میں ۔ بیشک اس میں نشا نیا ں ہیں تو کیا نہیں یہ سنتے ۔

کیا نہیں انہوں نے دیکھا کہ ہم رواں کر تے ہیں پا نی اس زمین کی طرف کو بنجر ہے پھر نکا لتے ہیں ہم اس سے کھیتی ۔ کھا تے ہین جس میں سے انکے چو پا ئے اور یہ خود بھی ۔ تو کیا نہیں یہ دیکھتے ۔

اقر کہتے ہیں یہ کہ کب ہو گا یہ فیصلہ اگر ہو تم سچے ۔

کہدو کہ فیصلے کے دن نہ فا ئدہ دے گا ان کو جنہو ن نے کفر کیا ان کا ایما ن اور نہ انکو مہلت دی جا ئے گی ۔

تو منہ پھیر لو ان سے اور انتظا ر کرو بیشک وہ بھی انتظا ر کر رہے ہیں ۔

It is not revealed of the book in which there is doubt from the Lord of the worlds.

Do they say that he has fabricated it? No, but this is the right from your Lord, so that you do not frighten the people who had no one to frighten before you, perhaps they will follow guidance.

Allah is the one who created the heavens and the earth and something in between them. There is no friend or counselor for you except him. Don’t you get advice?

He takes care of everything from heaven to earth. Then he will refer to him, that will be in one day, the amount of which is a thousand years that you count.

He is the one who is going to be the mother and the dead. He is mighty and very kind.

He is the One who created the good or everything that He created. And the creation of the first man from clay.

Then he made his generation a despicable one.

Then corrected it and breathed into it a soul from your side and made your nose and eyes and heart. What you are thankful for is less.

And they said that when we meet in the earth, will we be born again? Rather, they deny meeting their Lord.

Say that the angel of death that has been appointed takes possession of your soul. Upon you and you will be taken back to your Lord.

And if you see when the guilty are bowed down, bow your heads to your Lord. Our Lord, we have seen and we have heard, so send us back that we will do good deeds. Surely we are believers.

And if We had willed, We would have given every soul its guidance. But the right has been done. This is from me that I will definitely fill hell with those who have met with people.

So try it because you forgot to meet today. Indeed, We have forgotten you and taste the eternal punishment in return for what you used to do.

The ten truths bring faith in Our verses, that when they are admonished by them, they fall down in prostration and glorify the praises of their Lord, and they are not proud.

They live apart, their faces call out to the scorpions, they spend with their Lord with fear and hope and from what We have given them.

So no one knows what is hidden for them. What was the punishment for him?

So, is he going to believe, he can be like him who is disobedient. Two nines cannot be equal.

That those people who believe and keep doing good deeds are for them to live in the garden. This campaign is because of what they used to do.

And that those people who disobeyed, then there is no place for them. Whenever you want to get out of it, you will be thrown back into it. And it will be said to them, “Taste the punishment of Hell, that which you used to deny.”

And surely We shall taste of the punishment of giving them a great punishment before they may return.

And who is oppressor by rebuking him who was admonished by the verses of his Lord, then he turned away from them. We will definitely take revenge from the criminals.

And surely We gave Moses the Book, so you are not in doubt about meeting it, and We made it a guidance for the children of Israel.

And We made leaders from among those who were guided by Our command. While he was also patient. And they were the ones who believed in our verses.

Without a doubt, your Lord will decide between them on the Day of Resurrection in matters in which they used to differ.

Has there not been a guidance for them that no matter how much We have destroyed nations before them in their places of residence? Of course, if there are new things in it, why don’t you listen to it?

Didn’t they see that we flow the water on this side of the land that is barren, then we take out crops from it? They eat what they can eat and that too. So why not see it?

Aqr says that when will this decision be made if you are true.

Say that the faith of those who disbelieved will not benefit them on the Day of Judgment, nor will they be given respite.

So turn away from them and wait, surely they are also waiting.