You are currently viewing Surah Juma With Urdu English And Arabic Translation
Surah Juma With Urdu English And Arabic Translation

Surah Juma With Urdu English And Arabic Translation

سا ری چیزیں جو آسما نو ں اور زمین میں ہیں اللہ تعا لیٰ کی پا کی بیا ن کرتی  ہیں جو با دشا ہ نہا یت پا ک ہے غا لب و با حکمت ہے ۔

وہی ہے جس نے نا خو ا ندہ لو گو ں میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آ یتیں پڑھ کر سنا تا ہے اور ان کو پا ک کرتا ہے اور انہیں کتا ب و حکمت سکھا تا ہے یقینا یہ اس سے پہلے کھلی گمرا ہی میں تھے ۔

اور دوسروں کے لئے بھی انہی میں سے جو اب تک جو ان سے ابھی نہیں ملے اور وہی غا لب با حکمت ہے ۔

یہ اللہ کا فضل ہے جسے چا ہئے اپنا فضل دے اور اللہ تعا لی ٰ بہت بڑے فضل کا ما لک ہے ۔

جن لو گو ں کو تو رات پر عمل کر نے کا حکم دیا گیا پھر انہو ں نے اس پر عمل نہیں کیا ان کی مثا ل اس گدھے کی سی ہے جو بہت سی کتا بیں لا دے ہو اللہ کی با تو ں کو جھٹلا نے والو ں کی بڑی بڑ ی مثا ل ہے اور اللہ ایسے ظا لم قوم کو ہدا یت نہیں دیتا ۔

کہہ دیجیے اے یہو دیو اگر تمہا را دعو یٰ ہے کہ تم اللہ کے دو ست ہو دوسرے لو گو ں کے سوا تو تم مو ت کی تمنا کرو اگر تم سچے ہو ۔

یہ کبھی بھی مو ت کی تمنا نہ کر یں گے بو جہ ان اعما ل کے جو اپنے آگے اپنے ہا تھوں بھیج رکھے ہیں اور اللہ ظا لمو ں کو خو ب جا نتا ہے ۔

کہہ دیجیے کہ جس مو ت سے تم بھا گے پھرتے ہو وہ تو تمہیں پہنچ کر رہے گی پھر تم سب چھپے کھلے کے جا ننے والے اللہ کی طرف لا ٹا ئے جا ؤ گے اور وہ تمہیں تمہا رے کئے ہو ئے تما م کا م بتلا دے گا ۔

اور وہ لو گ جو ایما ن لو ئے ہو جمعہ کے دن نما ز کی اذا ن دی جا ئے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑ و اور خریدو فر وخت چھو ڑ دو یہ تمہا رے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر  تم جا نتے ہو ۔

پھر جب نما ز ہو چکے تو زمین میں پھیل جا ؤ اور اللہ کا فضل تلا ش کر و اور با کثر ت اللہ کا ذ کر کیا کر وتا کہ تم فلا ح پا لو ۔

اور جب کو ئی سو دا بکتا دیکھیں یا کو ئی تم شا نظر آجا ئے تو اس کی طرف دوڑ جا تے ہیں اور آ پ کو کھڑا ہی چھو ڑ دیتے ہیں آپ کہہ دیجیے کہ اللہ کے پا س وہ کھیل اور تجا رت سے بہتر ہے اور اللہ تعا لیٰ بہتریں روزی رسا ں ہے ۔

اسلا م 360 سے اخذ

Surah Juma With English Translation

All the things that are in the heavens and the earth describe the presence of Allah Ta’ala, who is sovereign, pure, sovereign and wise.

It is He who sent among the illiterate people a messenger from among them who recites to them His verses and purifies them and teaches them the Book and wisdom. I was clearly lost.

And for others also from among those who have not met them yet, and He is the Most Wise.

This is Allah’s bounty to whom He bestows His bounty, and Allah is the owner of great bounty.

Those who were commanded to observe the night and then they did not observe it, their example is like that of a donkey who has brought many books, and those who deny the words of Allah. There is a great example of them and Allah does not guide such a cruel nation.

Say, O God, if your claim is that you are the friends of Allah apart from other people, then you wish for death if you are truthful.

They will never wish for death because of the deeds that they have sent before them with their own hands, and Allah knows the wrongdoers well.

Say that the death from which you are running away will reach you, then you will all be brought to Allah, the Knower of the hidden and the open, and He will make you aware of all that you have done. will give .

And those who have believed, when the call to prayer is given on the day of Friday, you run towards the remembrance of Allah and buy it and leave it. It is better for you if you go. You are not

Then when the prayers are finished, spread out on the earth and seek the grace of Allah and remember Allah abundantly so that you may find prosperity.

And when they see someone selling a hundred or someone looks at you, they run towards him and leave you standing. And Allah is the best provider of sustenance.