پنا ہ ما نگتا ہو ں صبح کے رب کی
شر سے ان چیزوں کی جو اس نے پیدا کی
اور شر سے اندھیروں کی جب وہ چھا جا ئے
اور شر سے پھونکنے والیو ں کی گر ہو ں میں
اور شر سے حا سدکی جب وہ حسد کر نے لگے
Surah Falak In English Translation
I seek refuge in the Lord of the morning
From the evil of the things he created
And when they are covered by evil and darkness
And in the fall of those who blow from evil
And envy of evil when they became jealous