تین مرتبہ
ترجمہ:اے اللہ !میرے جسم میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میرےکانوں میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میری آنکھ میں عافیت نصیب فرما۔تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔اے اللہ! کفر میں مبتلاء ہونے اور فقر کا شکار ہونے سےمیں تیری پناہ چاہتا ہوں، اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں،تیرےسوا کوئی معبود نہیں۔
فائدہ:
نبی کریم ﷺ صبح شام اِس دُعاء کو پڑھا کرتے تھے۔
(ابوداؤد:5090)