You are currently viewing اپنے لئے اللہ کى نعمتوں کو مکمّل فرمانے کا نبوى نسخہ

اپنے لئے اللہ کى نعمتوں کو مکمّل فرمانے کا نبوى نسخہ

صبح و شام تین مرتبہ پڑھیں

اے اللہ ! بے شک میں نے آپ کی طرف سے نعمت، عافیت اور پردہ پوشی کی حالت میں صبح کی، لہٰذا آپ مجھ پر اپنے انعام اور اپنی عافیت اور اپنی پردہ پوشی دنیا اور آخرت میں مکمّل فرمائیے۔

جو شخص صبح اور شام کے وقت تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو اللہ تعالىٰ اس پر اپنی نعمت مکمل کر دیتے ہیں

Leave a Reply