اسّى سال کى عبادت کا اجر
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِ نِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَسَلِّمْ تَسْلِیْماً
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث میں یہ نقل کیا گیاہے کہ: جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے اَسّی مرتبہ یہ درود شریف پڑھے اُس کے اَسّی سال کے گناہ مُعاف ہوں گے، اور اَسّی سال کی عبادت کا ثواب اُس کے لیے لکھا جائے گا