تر جمہ :
اے اللہ اے پر ور دگا ر اس پو ری پکا ر کے اور قا ئم ہو نے والی نماز کے حضر ت محمد آ کو وسیلہ اور فضیلت اور بلند درجہ عطا فر ما اور ان کو مقا م محمو د میں کھڑا کر جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے اور ہم کو قیا مت کے دن کی شفا عت سے بہر ہ منہ کر بیشک تو وعدہ خلا فی نہیں کر تا ۔
O Allah, O Lord, give the Prophet Muhammad the means, excellence, and exalted status of the prayer that was completed and established, and make him stand in the position of Muhammad, whom You have appointed. We have promised and despite the intercession of the Day of Resurrection, surely the promise will not be broken.