You are currently viewing بیوی پر فرض ہےکہ اپنے شوہر کی غیر موجودگی میں اپنے شوہر کے گھر بار اور عزت کی رکھوالی کریں
biwi par farz hai ke apne shohar ki ghair mojoodgi meinapne shohar ke ghar baar aur izzat ki rakhwali karen

بیوی پر فرض ہےکہ اپنے شوہر کی غیر موجودگی میں اپنے شوہر کے گھر بار اور عزت کی رکھوالی کریں

اسلام میں شوہر کے حقوق اور ذمہ داریوں کو مختلف احادیث میں بیان کیا گیا ہے بیوی پر فرض ہے وہ اپنے شوہر کا احترام کریں اور خاندان کے سربراہ کی حیثیت سے اس کی عزت کریں ۔
اسلام مین عورتوں اور مردوں دونوں کے حقوق پر برابر کا زور دیا ہے جو حقوق بیوی کے ہیں وہی شوہر کے ہیں ۔ جہاں شوہر پرر فرض ہے بیوی کو عزت دے وہی بیوی کو بھی چاہے اپنے شوہر کوعزت دے۔ ،ایک شوہر اپنی بیوی اور خاندان کی مالی ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔ شوہر اور بیوی کو شادی کی حدود مین جسمانی قربت سے لطف اندوز ہونے کا حق ہے ایک جگہ فرمایا گیا ہے کہ جو عورت رات اپنے شوہر کو ناراض کر کہ سوتی ہے “اللہ اور اُ سے فرشتے ساری رات اُ س عورت پر لعنت بھیجتے ہیں ۔ یہ بات یاد رکھنا بہت ضرورت ہے کہ یہ حقوق ذمہ داریاں شوہر اور بیوی دونوں کو یکساں لاگو ہو تی ہیں ، اور اسلام میں شوہر اور اس کی بیوی کا رشتہ باہمی احترام ، محبت،حسن سلوک اور اور ہمدردی پر قائم ہوتا ہے ۔