کیا مکر وہ روزے بھی ہیں تو ان کو بھی بیا ن فرما ئیے تا کہ مزید معلو ما ت حا صل کر کے ان کا احترا م کیا جا ئے
ہفتہ ۔ اتوا ر ۔عا شورہ کا تنہا روزہ رکھنا مکروہ تنز یہی ہے اس کا علا ج یہ ہے کہ اس کی شکل بد ل دے وہ اس طر ح کہ اس کے ایک دن پہلے یا بعد کا روزہ اس کے سا تھ ملا دے تو کر اہت جا تی رہتی ہے ان روزوں کا بیا ن ابھی مہینوں اور دنوں کے روزوں کے بیا ن میں آتا ہے ۔ وہا ں ملا حظہ فرما ئیے ۔ نو ر الا یضا ح میں جمہ کے تنہا روزہ کو بھی مکر وہ لکھا گیا ہے مگر دتا ویٰ قاضی خا ن نے لکھا ہے کہ کو ئی مضا ئقہ نہیں اس کا مفصل ذکر جمہ کے بیا ن میں آئے گا ۔
عورتوں کا نفل یا وا جب روزہ رکھنا بغیر اجا زت شو ہر کے مکر وہ تنز یہی ہے ۔
اس کا علا ج یہ ہے کہ عورت شو ہر سے اجا زت لے کر روزہ رکھے یا سو ہر بیما رہو یا روزہ دار ہو یا بحا لت احرام ہو تو اب روزہ رکھ سکتی ہے اس میں اجا زت کی ضر ورت نہیں اگر چہ منع کرے بہر حا ل اس روزہ کی کر اہت دور کر نے کی دو ہی صو رتیں ہیں یا ان ایا م مذ کو ر میں روزہ رکھے یا شوہر سے اجا زت لے کر رکھے ورنہ عورت کا روزہ مکر وہ ہو گا مگر رمضان میں اجا زت نہیں اور نہ قضا ئے رمضا ن میں اجا زت کی ضر ورت ہے کیو نکہ اس کا وجو ب منجا نب اللہ ہے ہا ں نفل اور وا جب روزہ کہ جس کا و جو ب عورت کی جا نب سے ہو اس میں اجا زت کی ضر ورت ہے ۔
مسا فر کا روزہ رکھنا مکروہ ہے جبکہ سفر میں روزہ رکھنےسے بے حا ل ہو جا ئے کیو نکہ اس میں اہلا ک نفس ہے ورنہ افضل ہے اگر چہ رمضا ن کے سفر میں اس کو ر خصت حا صل ہے ۔
مزدو ر کا نفل روزہ بھی مکر وہ ہے بغیر اس ما لک کی اجازت کے کہ جس کی یہا ں اجرت پر کا م کرتا ہے بشر ط یہ کہ اس کے کا م میں حرج ہو ورنہ مکر وہ نہیں ۔
اس کا علا ج یہ ہے کہ یا تو اس کا م میں حرج واقع نہ ہو نے دے تو اجا زت کی ضرورت نہیں ہے اور اگر حرج وا قع ہو نے کا اندیشہ ہے تواجا زت کے سا تھ روزہ رکھے اورا گر روزہ رکھا کا م میں حرج ہوا اور اجا زت بھی نہ لی تو روزہ مکر وہ ہو گا ۔
شک کے دن کا روزہ بھی مکروہ ہے خواہ رمضا ن کی نیت سے رکھے یا کسی قضا اور وا جب کی نیت سے یا اس تر دو کے ساتھ رکھے اگر رمضا ن ہو گیا تو رمضا ن ہے ورنہ نفل ہےیاقضا ہے یا کو ئی اور وا جب ہے ان سب صورتوں میں روزہ مکروہ ہے اس کا علا ج یہ ہے کہ اگر مضبو طی قلب کے سا تھ نیت کرنے قا در ہے تو فقط نفل کی نیت سے روزہ رکھے تو کرا ہت نہیں اور اگر تر دداور خلجا ن سے نیت کےوقت نجا ت نہیں ملتی تو روز نہ رکھے۔
حا جی کو میدا ن عرفا ت میں عرفہ کے دن یا یو م ترویہ یعنی آٹھویں ذی الحجہ کو روزہ رکھنا مکر وہ ہے ۔
مہینوں کے روزے
منا سب ہو گا کہ مہینوں میں سے ہر ماہ کے روزو ں کا بیا ن علیحدہ علیحدہ تحریر فرما ئیں اور اس امر پر بھی روشنی ڈالیں کہ کیا مہینوں اور دنوں اور اوقات فا ضلہ میں کچھ اللہ تعالیٰ نے خو اص رکھے ہیں ؟
بیشک ان میں اللہ تعالیٰ نے بڑے بڑے خواص رکھے ہیں مکا ن اور زما ن میں عجب عجب خواص ہو تے ہیں جا نا قا بل انکا ر ہیں جن مہینوں اور دنوں اور اوقات اور مقا ما ت پر جو دعا ئیں اذکا ر اور ظا ئف طا عا ت اور عبا دت معین ہیں ان کو ابن معین اوقات اور مقا ما ت کو بجا لا نے میں جا منا فع اور فوائد ہیں وہ غیر میں نہیں یہی حا ل روزوں کا ہے لہذا دن اور مہینے کے روزے جو شر یعت سے ثا بت ہو تے ہیں ان کو ان ہی کے خا ص اوقا ت میں اداکرنے سے عجیب منا فع حا صل ہو ں گے اس لیے احقر ہر مہینہ ہر دن کے علیحدہ علیحدہ روزے لکھتا ہے
گر می کے روزے
گر می کے مو سم میں روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
مستحب ہے دن کے طو ل اور گر می کی وجہ سے ثواب زیا دہ ہے ۔
صوم النیر وزوالمہر جا ن
مذکو رہ بالا روزہ کسے کہتے ہیں ؟
نئے دن کو روزہ کہتے ہیں کہ جس دن آفتا ب بر ج حمل میں آتا ہے اور مہر جا ن وہ دن ہے کہ جس میں سو رج بر ج میزان میں آتا ہے یہ دو نو ں گا رسی یعنی ایرا نیوں کے عید کے دن تھے ۔
ان میں روزہ رکھنا کیسا ہے؟
مکر وہ ہے ہا ں اس کی شکل بد ل دے یعنی اس کے ایک دن پہلے یا بعد میں بھی روزہ رکھ لے یا اتفا قیہ معتا دروزہ دن آپڑے تو مکر وہ نہیں ۔اسی طرح اور بھی آگے روزے آئیں گے تنہا مکر وہ ہیں مگر ان کے ایک دن پہلے یا بعد روزہ رکھ کر شکل تبدیل کر دی جا ئے تو کر اہت جا تی رہتی ہے ۔
حرا م روزے
حرام روزے کتنے ہیں ؟
کل 5 ہیں وہ یہ ہیں ۔ عید الفطر کے دن کا روزہ ۔بقر عید کے دن کا روزہ ۔ ایا م تشریق یعنی گیا رہ با ر ہ تیرہ ذی الحجہ کے دنوں کا روزہ ۔
اناایام میں روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
ان میں روزہ رکھنا مکر وہ تحر یمی ہے جو قرب بحر ام ہے بلکہ صاحب بر ہا ن نےتو ان ایا م میں روزہ رکھنے ی صرا حت کے سا تھ حرام فر ما یا یہ دن اللہ تعالیٰ کی طر ف سے ذکر کرنے اور کھا نے پینے کے لئے رکھے گئے ہیں جو کو ئیان ایا م میں رو زے رکھے گا اللہ تعا لی ٰ کی دعوت سے رو گر دانی کرے گا اور اس کے حکم کی مخا لفت ہو گی جو حرام ہے ۔
کیا ان ایا م میں فقط نفل روزہ ہی رکھنا منع ہے ی وا جب روزہ رکھنا بھی منع ہے ؟ سب روزے ان ایا م میں منع ہیں ۔
۔ کتا ب الصیا م سے اقتبا س