You are currently viewing بدنی عافیت کی دعا اور کفروفقر سے حفاظت

بدنی عافیت کی دعا اور کفروفقر سے حفاظت

ترجمہ:اے اللہ !میرے جسم میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میرےکانوں میں عافیت نصیب فرما۔اے اللہ !میری آنکھ میں عافیت نصیب فرما۔تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔اے اللہ! کفر میں مبتلاء ہونے اور فقر کا شکار ہونے سےمیں تیری پناہ چاہتا ہوں، اے اللہ! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں،تیرےسوا کوئی معبود نہیں۔

نبی کریم ﷺ صبح شام اِس دُعاء کو پڑھا کرتے تھے۔

Leave a Reply