اب ادب و شوق کے ساتھ درد بھری درمیا نی آوازمیں سلا م عر ض کر یں
اسلا م علیک یا رسول اللہ ﷺ
اسلا م علیک یا خیر خلق اللہ
اسلا م علیک یا شفیع المذ نبین
اسلا م علیک وعلی الک واصحا بک وامتک اجمعین
صدیق اکبر کی با رگاہ میں سلا م :
پھر مشرق کی جا نب آدھے گز کے قریب ہٹ کر حضرت سیدنا صدیق اکبر ؑ کے چہرے انور کے سا منے دست بستہ کھڑے ہو کر یو ں سلا م عرض کریں
اسلا م علیک یا خلیفتہ رسول اللہ ﷺ
اسلام علیک یا وزیر رسول اللہ ﷺ
اسلا م علیک یا صا حب رسول اللہ ﷺ فی الغا رورحمتہ اللہ ربر کا تہ
فا روق اعظم کی با رگاہ میں سلا م :
پھر اتنا ہی جا نب مشرق مز ید سرک کر حضرت فاروق اعظم ؑ کے رو برو عرض کر یں
اسلا م علیک یا امیر المو منین
اسلا م علیک یاا متمم الاربعین
اسلام علیک یا عزالا سلام والمسلمین ورحمتہ اللہ وبر کا تہ
دعا کے لئے جا لی مبا رک کی طر ف پیٹھ نہ کر یں جب جب سنہری جا لیوں کے پا س حا ضری نصیب ہو ادھر ادھر ہر گز نہ دیکھیں اور خا ص کر جالی کر یم کے اند ر تو دیکھنا بہت ہی جرات ہے قبلے قبلے کی طر ف پیٹھ کئے چا ر ہا تھ جا لی مبا رک سے دور کھڑے رہئے اور مو اجہہ شریف کی طر ف رخ کر کے سلا م کر یں دعا سنہری جا لی کی طر ف رخ کر کے ہی ما نگیں کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کعبے کو منہ کر لیں اور کعبے کے کعبے کو پیٹھ ہو جا ئے
مد نی التجا :دوران طو اف بلکہ مسجدین کر یمین میں اپن مو با ئل بند رکھیں
مسلہ : فو ن کی میو زیکل ٹیون مسجد کے با ہر بھی نا جا ئز گنا ہ ہے مہکتا مد نی پھو ل : حج مبرور کی نشا نی ہے کہ پہلے سے بہتر ہو کر پلٹیں