حدیث نمبر : 185
کیا آپ مجھے دیکھا سکتے ہیں کہ رسو ل ﷺ نے کس طرح ؤ جؤ کیا ؟
عبد اللہ بن زید ؑ نےکہا کہ ہا ں پھر انہو ں نے پا نی کا بر تن منگوایا پہلے پا نی اپنے ہا تھو ں پر ڈالا اور دو مر تبہ ہا تھ دھو ئے ۔ پھر تین با ر کلی کی تین با ر نا ک صا ف کی ، پھر تین با ر اپنا چہرا دھو یا ۔ پھر کہو نیو ں تک اپنے دو نو ں یا تھ دو دو با ر دھو ئے ۔ پھر اپنے دو نو ں اہتھو ں سے سر کا مسح کیا ۔ اس طو ر پر اپنے ہا تھ پہلے آگے لا ئے پھر پیچھے لے گئے ۔ مسح سر کی ابتدا ئی سے شر وع کیا ۔ پھر دو نو ں ہا تھ گد ھی تک لے جا کر وہیں وا پس لا ئے جہا ں سے مسح شروع کیا تھا ، پھر اپنے پیر دھو ئے ۔
حد یث نمبر : 186
رسو ل ﷺ کے وضو کے با رے میں پو چھا تو انہو ں نے پا نی کا طشت منگوایا اوران پو چھنے والو ں کے لیے رسو ل ﷺ کا سا وضو کیا ۔ پہلے طشت سے اپنے ہا تھو ں پر پا نی گرا یا ۔ پھر تین با ر ہا تھ دھو ئے پھر اپنا ہا تھ طشت میں ڈالا اور پا نی لیا اور کلی کی نا ک میں پا نی ڈ الا ، نا ک صا ف کی تین چلو ؤ ں سے پھر اپنا ہا تھ طشت میں ڈالا اور تین با ر منہ دھو یا ۔ پھر اپنے دو نو ں ہا تھ کہنیو ں تک دو با ر دھو ئے ۔ پھر اپنا ہا تھ طشت میں ڈالا اور سر کا مسح کیا ۔ پہلے آگے لا ئے پھر پیچھے لے گئے ایک با ر ۔ پھر ٹخنو ں تک اپنے دو نو ں پا ؤ ں دھو ئے
حدیث نمبر : 187
ایک دن رسو ل ﷺ ہما رے پا س دوپہر کے وقت تشریف لا ئے تو آ پ کو لیے وضو کا پا نی حا ضر کیا گیا جس سے آپ نے وضو کیا ۔ لو گ آپ کے وضو کا بچا ہو ا پا نی لے کر اسے اپنے بدن پر پھیرنے لگے ۔ آپ ﷺ نےظہر کی دو رکعتیں ادا کیں اور عصر کی بھی دو ر کعتیں اور آپ کے سا منے اڑ کے لیے ایک نیزہ تھا ۔
حدیث نمبر :188
نبیکر یم ﷺ نے ایک پیا لہ منگوا یا ۔ جس میں پا نی تھا ۔ اس سے آپﷺ نے ہا تھ دھو ئے اور اسی پیا لے میں منہ دھو یا اور اس میں کلی فر ما ئی ، پھر فرما یا تو تم لو گ اسے پی لو اور اپنے چہرو ں اور سینو ں پر ڈال لو ۔
حدیث نمبر : 189
محمو د ہی ہیں کہ جب وہ چھو ٹے تھے رسو ل ﷺ نے ان ہی کے کنو یں کے پا نی سے ان کے منہ میں کلی ڈا لی تھی اور عروہ نے اسی حد یث کو مسود وغیرہ سے بھی روایت کیا ہے اور ہر ایک را وی ان دو نا ں میں سے ایک دوسرے کی تصدیق کرتے ہیں کہ جب رسول ﷺ وضو فر ما تے تو آپ کے بچے ہو ئے پا نی پر صحا بہ ؑ جھگڑنے کے قر یب ہو جا تے تھے ۔
حدیث نمبر : 190
میری خا لہ مجھے نبی کر یم ﷺ کی خدمت میں لے گئیں اور عر ض کیز کہ یا رسو ل اللہ میرا یہ بھنجا بیما ر ہے ، آپ نے میرے سر پر اپنا ہا تھ پھیرا اور میرے لیے بر قت کی دعا فر ما ئی ، پھر آپ نے وضو کیا اور میں نے آپ کے وضو کا بچا ہو پا نی پیا ۔ پھر میں آ پ کی کمر کے پیچھے کھڑا ہو گیا اور میں نے بہر نبو ت دیکھی جو آپ کے مو نڈ ھو ں کے در م،یا ن ایسی تھی جیسے چھپر کھٹ کی گھنڈی ۔ یا کبو تر کا انڈا ۔
حدیث نمبر : 191
وضو کرتے وقت انہو ں نے پہلے بر تن سے اپنے دو نو ں ہا تھو ں پر پا نی ڈالا ۔ پھر انہیں دھو یا ۔ پھر دھو یا ۔ یا یو ں کہا کہ کلی کی اور نا ک میں ایک چلو سے پا نی ڈالا ۔ اور تین با ر اس طرح کیا ۔ پھر تین دفع اپنا چہرا دھو یا پھر کہنیو ں تک اپنے ہا تھ دو دو با ر دھو ئے ۔ پکر کہا کہ رسو ل ﷺ کا وضو اسی طرح ہو کرتا تھا ۔
حدیث نمبر : 192
میری مو جو دگی میں عمر بن حسن نے عبد اللہ بن زیدی ؑ سے رسو لﷺ کے وضو کے با رے میں پو چھا ۔ تو عبد اللہ بن زیدؑ نے پا نی کا یک طشت منگوا یا پھر ان لو گو ں کت دکھا نے کے لیے وضو شروع کیا ۔ پہلے طشت سے اپنے ہا تھ پر پا نی گرا یا ۔ پھر انہیں تین با ر دھو یا ۔ پھر اپنا ہا تھ بر تن میں ڈالا ، پھر کلی کی اور نا ک مین پا نی ڈال کر نا ک صا ف کی ، تین چلوؤ ں سے تین دفعہ ۔ پھر اپنا ہا تھ بر تن کے اندر ڈالا اور اپنے منہ کو تین با ر دھو یا ۔ پھر اپنا ہا تھ برتن کے اندر ڈالا اور دو نو ں ہا تھ کہنیو ں تک دو دو با ر دھو ئے ۔ پھر سر کا مسح کیا اس طرح کہ پہلے آگے کی طرف اپنا ہا تھ لا ئے پھر پیچھے کی طرف لے گئے ۔ پھر بر تن میں اپنا ہا تھ ڈا لا اور دو نو ں پا ؤ ں دھو ئے دوسری روایت میں ہم سے مو سی ٰ نے ان سے وہیب نے بیا ن کیا کہ آپ نے سر کا مسح ایک دفعہ کیا ۔
حدیث نمبر : 193
رسو ل ﷺ کے زما نے میں عورت اور مرد ایک سا تھ ایک ہی بر تن سے وضو کیا کرتے تھے یعنی وہ مرد اور عو رتیں جو ایک دو سر کے محرم ہو تے ۔