“الجلیل “عربی زبان کے لفظ “جلال سے ماخوز ہے جس کا”شکوہ، “عزت”شان”عظمت،لہذا “الجلیل ” کا ترجمہ عام طو ر پر “مجاز،” با وقار یا:شاندار” کے طور پر کیا جا تا ہے ۔ “الجلیل ” کا نام قرآن مجید میں متعدد بار آ یا ہے جیسے کہ سورہ الحشر 23 میں “وہ اللہ ہے جس کے سوا کو ئی معبود نہیں ہے، بادشاہ ، پاک ، کمال ، رعطا کرنے وا لا ہے ۔ ایمان والا ، نگہبان ، غا لب ، زبر دست بر تر ، اللہ ان چیزوں سے بلند ہے جن کو اس کے ساتھ شریک کرتے ہیں ۔ اللہ کی ایک صفت کے طور پر “الجلیل” اس کی بے مثال عظمت قدرت اور حا کمیت کو ظا ہر کرتا ہے ۔ یہ کا ئنا ت کے تمام چیزوں بشمول انسانوں اور تمام مخلوقات پر اس کا مکمل اور اعلیٰ اور کمال نما یا ں کرتی ہے۔ مسلمانوں اکثر اپنی روزمرہ کے دعاؤں “الجلیل” کا نا م اللہ کی عظمت قدرت اور جلال کے لئے استعمال کرتے ہیں