“معاذ بن جبل: راہنمائی کا بے مثال ذریعہ”
رسول اللہ ﷺ کامبارک دورگذرجانے کے بعدخلیفۂ اول حضرت ابوبکرصدیق ہمیشہ حضرت معاذبن جبل کے ساتھ انتہائی عزت واحترام سے پیش آتے رہے،نیزامتِ مسلمہ اورملک وملت کی بہتری کیلئے ان…
رسول اللہ ﷺ کامبارک دورگذرجانے کے بعدخلیفۂ اول حضرت ابوبکرصدیق ہمیشہ حضرت معاذبن جبل کے ساتھ انتہائی عزت واحترام سے پیش آتے رہے،نیزامتِ مسلمہ اورملک وملت کی بہتری کیلئے ان…
’’کاتبینِ وحی‘‘ حضرت معاذبن جبل کواللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے جوبے مثال علمی استعداداورصلاحیت وقابلیت عطاء کی گئی تھی ٗنیز رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ان کا جووالہانہ تعلقِ…
بت پر ستی سے انکا ر اسی طرح کاایک واقعہ جوکہ اُن دنوں بہت مشہورہواتھا،وہ یہ کہ مدینہ میں ’’بنوسَلَمَہ‘‘ کے نام سے ایک مشہورومعروف خاندانا تھا(مسجدِقبلتین جس جگہ واقع…
تعارف مکہ شہرمیں جب دینِ اسلام کاسورج طلوع ہوا ٗاوراللہ عزوجل کی جانب سے رسول اللہ ﷺ کوتمام دنیائے انسانیت کیلئے رہبر و رہنما کی حیثیت سے مبعوث فرمایاگیا تب…
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے عاصم بن محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے واقد بن محمد نے…
صحیح بخاری کتاب: وحی کا بیان باب: ا بوسفیان اور ہرقل کا مقالمہ، رسول اللہ ﷺ کا ہرقل کو خط مبارک حدیث نمبر: 7 ترجمہ: ہم کو ابوالیمان حکم بن…
آپ ﷺ فوج کے معائنے سے فارغ ہوئے تو سورج غروب ہوگیا- حضرت زبیر نے اذان دی- آپ ﷺ نے نماز پڑھائی-پھر عشاء کی نماز ادا کی گئی- نماز کے…
ہر سال میں ایک قسط کی ادائیگی لازم ہو گی۔ باب: جس نے اپنے لونڈی غلام کو زنا کی جھوٹی تہمت لگائی اس کا گناہ باب: مکاتب اور اس کی…
صبح و شام ایک مرتبہ پڑھیں ترجمہ: اللہ وہ ذات ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ،ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے ، تمام مخلوق کا سنبھالنے والا ہے،…
صبح و شام تین مرتبہ پڑھیں ترجمہ: اے اللہ ! بے شک میں نے آپ کی طرف سے نعمت، عافیت اور پردہ پوشی کی حالت میں صبح کی، لہٰذا آپ…