قسم ہے انجیر کی اور زیتو ن کی ۔
اور طو ر سینین کی ۔
اور اس امن وا لے شہر کی ۔
بے شک ہم نے انسا ن کو بہت عمدہ انداز میں پیداکیا ۔
پھر سے نیچو ں سے نیچا کر دیا ۔
مگر جو لو گ ایما ن لا ئے اور نیک اعما ل کئے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہو گا
پھر اس کے بعد آپ کو قیا مت کے معا ملے میں کو ن جھٹلا سکتا ہے۔
کہ اللہ سب حا کمو ں کو حا کم نہیں ہے ۔
Surah Teen With English Translation
It is like figs and olives.
And as Senin.
And of this peaceful city.
Indeed, We have created man in a very good manner.
Lowered again.
But those who believe and do good deeds will have a reward that will never end.
Then after that, you will meet me on the Day of Judgement.
That Allah is not the ruler of all rulers.