کوئی تجھے بھی چھپا لینے والی قیا مت کی خبر پہنچی ہے ۔
اس سن بہت سے چہرے ذلیل ہو نگے ۔
اور محنت کر نے والے تھکے ہو ئے ہو نگے ۔
وہ دہکی ہو ئی آگ میں جا ئیں گے ۔
اور نہا یت گر م چشمے کا پا نی ا ن کو پلا یاجا ئے گا۔
انکے لئے سوائے کا نٹے دار درختوں کے اور کچھ کھا نا نہ ہو گا ۔
جو نہ مو ٹا کرے گا نہ بھو ک مٹا ئے گا ۔
بہت سے چہرے اس دن تر و تا زہ اور آسودہ حا ل ہو نگے ۔
اپنی کو شش پر خو ش ہو نگے ۔
بلند و با لا جنتو ں میں ہو نگے ۔
جہا ں کو ئی بیہو دہ با ت نہیںسنیںگے ۔
جہا ں بہتا ہواچشمہ ہو گا ۔
اور اس یں اونچے اونچےتخت ہو نگے۔
اورآبخو ر ے رکھے ہوئےہونگے۔
اورایک قاریں لگےہو ئے تکیےہونگے ۔
اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہو نگی ۔
کیا یہ اونٹو ں کو نہیں دیکھے کہ وہ کس طرح پیدا کئے گئے ہیں ۔
اور آسما ن کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے ۔
اور پہا ڑوں کی طرح کہ کس طرح گا ڑ ھ دیئے گئے ہیں ۔
او زمیں کی طرف کہ کس طرح بچھا ئی گئی ہے ۔
پس آپ نصیحت کر دیا کر یں کیو نکہ آپ صر ف نصیحت کرنے والے ہیں ۔
آپ کچھ ان پر داروغہ نہیں ہیں ۔
ہا ں جو شخص رد گر دانی کر ے اور کفر کر ے ۔
اسے اللہ تعا لیٰ بہت بڑ ا عذاب دے گا ۔
بیشک ہما ری طرف ان کا لو ٹنا ہے ۔
پھر بیشک ہما رے ذمہ ہے ان سے حسا ب لینا ۔
اسلا م 360 سے اخذ
Surah ghashiya With English Translation
T
Has the news of the overwhelming calamity reached you?
Faces on that day will be humbled,
Laboring and exhausted.
They will enter to burn in an intensely hot fire.
They will be given drink from a boiling spring.
They will have no food except from a thorny plant,
Which will neither nourish nor satisfy hunger.
Faces on that day will be radiant,
Pleased with their effort.
In an elevated garden,
Where they will hear no unsuitable speech.
Within it is a flowing spring,
Within it are couches raised high,
And cups put in place,
And cushions lined up,
And carpets spread out.
Do they not look at the camels – how they are created?
And at the sky – how it is raised?
And at the mountains – how they are set up?
And at the earth – how it is spread out?
So remind, [O Muhammad]; you are only a reminder.
You are not over them a controller.
However, he who turns away and disbelieves,
Then Allah will punish him with the greatest punishment.
Indeed, to Us is their return.
Then indeed, upon Us is their account.