آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
رسول اور منو مو ں پر اپنے پر دورگا ر کی طر ف سے جو کچھ نا زل ہو ا اُس پر ایما ن لا ئے ہر کو ئی اللہ اس کے فر شتے اس کی کتا بو ں اور اس کے رسول پر ایما ن لا چکا ہے ہم ان میں سے ایک رسول کے درمیا ن فر ق نہیں کر تے اوہ وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور تما م فر ما دیا اے پر وردگا ر ہمیں بخش دے اور ہما رے رب ہمیں تیری ہی طر ف لو ٹنا ہے ۔”
لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اردو: اللہ کسی جا ن کو اس کی طا قت سے زیا دہ بو جھ نہیں ڈالتا جو نیکی وہ کر ے وہ اس کے لئے اور جو برائی وہ کر ئے وہ اس پر ہے اے ہما رے رب اگر ہم بھو ل گئے ہو ں یا ں خطا کی ہو تو ہمیں نہ پکڑنا اے ہما رے رب ہم پر وہ بو جھ نہ ڈالنا جس کی ہم میں طا قت نہ ہو اور ہم سے در گزر فر ما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہما را ما لک ہے ہمیں کا فر وں کی قوم پر غلبہ عطا فر ما