Surah Al Feel With Urdu English And Arabic Translation

کیا تو نے نہ دیکھا کی تیرے رب نے ہا تھی و الوں کے ساتھ کیا کیا ؟

کیا ان کے مکر کو بے کا ر نہیں کر دیا ؟

اور ان پر پرند ں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے ۔

جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریا ں ما ر رہے تھے ۔

پس انہیں کھا ئے ہو ئے بھو سے کی طرح کر دیا ۔

اسلام 360 سے اخذ

Surah Al Feel With English Translation

Didn’t you see what your Lord did with the owls?

Hasn’t their Makar been made useless?

And sent upon them flocks of flocks of wings.

They were hitting them with mud and stone pebbles.

So he ate them and made them like straw.