حضرت ابو ذر سے روایت ہے رسول اللہ نے فر ما یا اونٹو ں بکریو ں یا گا یو ں کا جو ما لک زکو ۃ ادا نہیں کر تا (اس کے یہ جا نو ر ) قیا مت کے دن بہت مو ٹۓ اور انتہا ئی بڑے ہو کر آئیں گے اور سینگو ں سے ما ریں گے اور پا وں سے رو ندے گئیں جب آخری جا نو ر گزر چکے تو پہلے گزر جا نے والے دوبا رہ آئیں گے ( اسے یہ ہی عذاب ہو تا رہے گا ) حتی کہ ( سب ) لو گو ں کا فیصلہ ہو جا ئے گا
کتا ب سنسن ابن ما جہ
حد یث نمبر 1785