نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا جو شخص دس مر تبہ یہ پڑھے وہ اس شخص میں سے ہو گا جس نے اولا د اسما عیل میں سے چا ر غلا م آزاد کئے
لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وہو علی کل شی ء قدیر
اللہ کے سوا کو ی معبو د نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کو ئی شریک نہیں اسی کی با د شا ہت اور اسی کے لئے سب تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر کا مل قدرت رکھتا ہے (صحیح مسلم )
ایک عر بی رسول اکر م ﷺ نے پا س آیا اور کہا کہ مجھے کچھ کلما ت بتا ئیں جو میں پڑھو ں آپ ﷺ نے فر ما یا کہو :
لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ اللہ اکبر کبیرا الحمدا للہ کثیرا و سبحا ن اللہ رب العا لمین لا حو ل ولا قوۃ الا با اللہ العزیز الحکیم
اللہ کے سوا کو ئی معبو د نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کو ئی شر یک نہیں اللہ سب سے بڑا ہے اور بہت بڑا ہے سب تعر یف اللہ کے لئے ہی ہے بہت زیا دہ پا ک ہے وہ اللہ جو سا ری کا ئنا ت کا رب ہے بر ائی سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کر نے کی قو ت مگر اللہ غا لب اور حکمت والے کی تو فیق سے ہی ( صحیح مسلم )
جب آدمی واپس مڑا تو رسول اکر م ﷺ نے فر ما یا کہ اس آدمی نے اپنا ہا تھ خیر سے بھر لیا
جب کو ئی شخص مسلما ن ہو تا تو آپ ﷺ اسے نما ز سکھا تے اور پھر اسے کم فر ما تے کہ ان کلما ت سے دعا کیا کر و
اللھم اغفرلی وارحمنی اھدنی وعافنی وارزقنی
اے اللہ مجھے مع ا ف فر ما دے مجھ پر رحم فر ما مجھے ہد ایت دے مجھے عا فیت دے اور مجھے رزق دے ( صحیح مسلم )