You are currently viewing نیند میں ڈر جانے یا گھبراہٹ کے وقت کی دعا

نیند میں ڈر جانے یا گھبراہٹ کے وقت کی دعا

جب سوتے سوتے ڈر جائے یا گھبرا جائے یا نیند اچٹ جائے تو یہ پڑھے

اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهٖ وَ عِقَابِهٖ وَ شَرِّ عِبَادِهٖ وَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ اَنْ یَّحْضُرُوْنِ.

ترجمہ:

اللہ کے پورے کلمات کے واسطہ سے میں اللہ کے غضب اور اس کے عذاب اور اس کے بندوں کے شر سے اور شیطانوں کے وسوسوں اور میرے پاس ان کے آنے سے پناہ چاہتا ہوں۔ (المستدرك على الصحيحين للحاكم،1/733، بيروت)، مشکاۃ شریف)