You are currently viewing حمد و ثنا تو بہ و استغفا ر کی دعا

حمد و ثنا تو بہ و استغفا ر کی دعا

رسول اللہ نے فر ما یا جو شخص ایک دن میں سو مر تبہ سبحان اللہ وبحمد ہ کہہ گا تو اس کےگنا ہ سمندر کی جھا گ کے بر ابر بھی ہوں معا ف ہو جا ئیں گے (صحیح بخا ری ،الدعوات،)

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا جو شخص ایک مر تبہ سبحان اللہ وبحمد ہ کہہ گا تو اس کے لئے جنت میں کھجو ر کا ایک در خت لگا دیا جا ئے گا(جا مع التر مذی ،الدعوات)

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا دو کلمے زبا ن پر ہلکے ہیں لیکن میزان پر بہت بھا ری ہیں اور اللہ کو از حد محبو ب ہیں وہ کلما ت سبحان اللہ وبحمد ہ ہیں( صحیح البخا ری)

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا میں یہ کلما ت کہو ں تو مجھے یہ عمل ان تما م چیزوں سے زیا دہ محبو ب ہے جن پر سو رج طلو ع ہو تا ہے(یہ کلما ت کہنا دنیا کی سا ری نعمتو ں سے زیا دہ محبو ب ہیں ) با قیا ت صالحا ت ( با قی رہنے والے) یہ عمل ہیں ( صحیح مسلم )

نبی کر یم ﷺ نے فر ما یا چا رکلما ت اللہ کے ہا ں سب سے زیا دہ عزیز ہیں ان میں سے جو بھی پہلے کہہلیا جا ئے کوئی حر ج نہیں

اللہ پا ک ہے سب تعریف اللہ کے لئے ہی ہے اور اللہ کے سو اکو ئی معبو د نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے