You are currently viewing بیمار کےلئے نبى کریم کى دعا

بیمار کےلئے نبى کریم کى دعا

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم (کا یہ طریقہ تھا) جب ہم میں سے کوئی بیمار ہوتا آپ اس پر داہنا دست مبارک پھیرتے اور یہ (دعا) فرماتے

اَذْهِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَآءَ اِلَّا شِفَآؤُكَ شِفَآءٌ لَّا يُغَادِرُ سَقَمًا ترجمہ: اے لوگوں کے پروردگار! بیماری دور کر دے اور شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیرے سوا کسی کی شفاء ایسی نہیں جو بیماری کو دور کر دے۔ (بخاری ومسلم

Leave a Reply