حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا
میں تمہیں تین باتوں کا حکم دیتا ہوں اور تین باتوں سے منع کرتا ہوں کہ االلہ کی عبادت کرو اور اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو االلہ کی رسی کو مل کر مضبوطی سے تھام لو اور فرقہ فرقہ مت بنو اور جس شخص کو االلہ تعالیٰ نے تمہارے معاملات کا نگران بنایا ہے اسکی اطاعت کرو اور میں تمہیں فضول گفتگو کثرت سوال اور مال ضائع کرنے سے منع کرتا ہوں
کتا ب السلسلہ
حد یث نمبر: 205