You are currently viewing حدیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریم نے فرمایا  تم میں سے بہترین مومن وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ اچھا ہو
hadees mubarikah mein hai ke nabi kareem ne farmaya tum mein se behtareen momin woh hai jo apni biwi ke sath acha ho

حدیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریم نے فرمایا تم میں سے بہترین مومن وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ اچھا ہو

اسلام ایک مکمل دین ہے اسلام میں ایسا کو ئ مسلہ نہیں ہے جس کے بارے میں قر آن و حدیث میں حل نہ بتا یا گیا ہوں اسلام عورتوں کے حقوق پر زور دیتا ہے ۔
حسن سلوک کا حق: نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ تم سے بہترین مومن وہ ہےجو اپنی بیوی کے ساتھ اچھا ہو۔ شوہر کا فرض ہے کہ وہ اپنی بیوی کے لئے کھا نا ، لباس اور رہائش فراہم کریں ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے ، کسی انسان کے لئے جائز نہیں کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر کسی دوسرے کا مال لے”( بخاری) ۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا” سب سے کامل مومن وہ ہیں جو اخلا ق میں سے سب سے اچھے ہیں ، اور تم میں سے بہترین وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے لئے بہترین ہوں ۔ (ترمذی) نبی کریم ﷺ سے نے فرمایا” معاملات میں اپنی بیوی سے مشورہ کرواور ہر معاملے میں اس سے مشورہ کرو(ابن ماجہ)نبی کریم ﷺ نے مردوں اور عورتوں کے لیے تعلیم کی ترغیب دی، اور فر مایا ،” علم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے”(ابن ماجہ)