You are currently viewing دعا: االلہ کی ثنا و تعریف

دعا: االلہ کی ثنا و تعریف

اے اللہ! میں تیری معافی کی پناہ میں آتا ہوں تیری سزا سے، اور میں تیری رضا و خوشنودی کی پناہ میں آتا ہوں تیری ناراضگی سے، اور میں تجھ سے تیری پناہ میں آتا ہوں ، اے اللہ! اگرچہ مجھے(تیری حمد و ثناء کی)کتنی ہی حرص ہو،میں تیری ثناء و تعریف کی اِستطاعت نہیں رکھتا ،لیکن تو ویسا ہی ہے جیساکہ تونے خود اپنی ذات کی تعریف کی ہے۔

حضرت علی کرّم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ نبی کریمﷺ کے ساتھ رات میں تھا تو میں نے آپﷺکو نماز سے فارغ ہوکر بستر پر جاتے ہوئے مذکورہ بالا یہ دُعاء پڑھتے ہوئے سنا۔