You are currently viewing آیا ت سکینہ
ayat sakina

آیا ت سکینہ

اور ان کےنبی نے ان سے فر ما یا کہ اس کی با دشاہت کہ علا مت یہ ہو گی کہ تمھا رے پا س وہ واپس آجا ئے گا جس میں تمھا رے رب کی طر ف سے تسکین بھی ہے اور آل فر عون اور آل مو سی کی طر ف سے چھو ڑے ہو ئے بقیہ جا ت بھی ہیں جسے فر شتے اٹھا ئے ہو ئے ہو ں گے یقینا اس میں تمھا رے لئے ایک بڑی نشانی ہے اگر تم ایما ن لا نے والےہو (سورۃ البقرہ )

پھر اللہ نے اپنے رسول اور منو مو ں پر سکینت نا زل کی اور ایسے لشکر بھیجے جنہیں تم نہیں دیکھ سکتے تھے اور کو فر وں کو عذاب دیا اور کا فر وں کا یہ ہی بد لہ ہے ( التو بہ )

اگر تم ان کی مدد نہیں کو گے تو اللہ ان کی مدد اس وقت بھی کر چکے جب انہیں کا فر وں نے نکا ل دیا تھا جب وہ ان دو میں سے ایک تھا جب وہ دنو ں غا ر میں تھے اس وقت اپنے ساتھی سے کہہ رہے تھے غم نہ کر و بے شک اللہ تمھا رے ساتھ ہے تو اللہ نے اس پر اپنی سکینت اتا ر دی اور نظر نہ آنے والا لشکر بھیجا اور کا فر وں کی با ت کو پس پست کر دیکھا یا اور اللہ ہی کی با ت بلند ہے اور اللہ بہت زبر دست خو ب حکمت والا ہے ( سورہ التو بہ )

وہ ہی ذات ہے جس نے مو منو ں کے دلو ں میں سکینت اتا ر دی تا کہ وہ اپنے ایما ن میں اضا فہ کر یں اور اللہ ہی کے لئے زمین اور آسما ن کے لشکر ہیں اور اللہ بہت علم والا حکمت والا ہے ( الفتح)

اللہ ان مو منو ں سے اس وقت راضی ہو چکا تھا جب وہ درخت کے نیچے بیت کر رہے تھے اور دلو ں کے حا ل سے خو ب واقف ہے پھر ان پر سکینت نا زل کی اور قر یبی فتح عطا کی ( الفتح ) جب کا فر وں نے دلو ں میں جا ہلو ں والی ضد پا ل لی تو اللہ پا ک نے مو منو ں پر رسولو ں پر اپنی سکینت نا زل کی اور ان کو تقوی پر رکھا جس کے وہ سب سے زیا دہ حق دار اور اہل تھے اور اللہ ہر چیز کو خو ب جا ننے والا ہے (الفتح )