You are currently viewing بیمارى اور تنگدستى دور کرنے کا نبوى نسخہ

بیمارى اور تنگدستى دور کرنے کا نبوى نسخہ

تَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَيِّ الَّذِيْ لَا يَمُوْتُ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُنْ لَّهٗ شَرِيْكٌ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَكُنْ لَّهٗ وَلِيٌّ مِنَ الذُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِيْرًا

میں اس زندہ ہستی پر بھروسہ کرتا ہوں جس پر کبھی موت طاری نہیں ہوگی۔ تمام خوبیاں اسی اللہ کے لئے ہیں جو نہ اولاد رکھتا ہے اور نہ اس کا کوئی سلطنت میں شریک ہے اور نہ کمزوری کی وجہ سے اس کا کوئی مددگار ہے اور اس کی خوب بڑائیاں بیان کیجئے۔ فضیلت: حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مجھے جب بھی کوئی تکلیف دہ امر پیش آتا تو جبریل آکر مجھے یہ دعا تلقین کرتے۔

illness-pray-chalo-masjid-com

Leave a Reply