کھڑ کھڑادینے والی
کیا ہے وہ کھڑکھڑادینے والی
تجھے کیا معلو م کہ وہ کھڑکھڑا دینے والی کیا ہے
جس دن انسا ن بکھرے ہو ئے پرندوں کی طر ح ہو جا ئیں گے
پھر جس کے پلڑے بھا ری ہو ں گے
وہ تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہو گا
اور جس کے پلڑے ہلکے ہو ں گے
اس کو ٹھکا نا ہا ویہ ہو گا
تجھے کیا معلو م کہ وہ کیا ہے
وہ تند تیز آگ
Surah Qariya With English Translation
Standing upright
What is that rattler?
Do you know what that rattler is?
The day when people will be scattered like birds
Then whose eyelids will be heavy
He will be in a life of pleasant comfort
And whose eyelids will be light
He will have trouble
Do you know what that is?
That raging fire
اسلام 360 سے اخذ