اسلام میں شوہر کے حقوق اور ذمہ داریوں کو مختلف احادیث میں بیان کیا گیا ہے بیوی پر فرض ہے وہ اپنے شوہر کا احترام کریں اور خاندان کے سربراہ کی حیثیت سے اس کی عزت کریں ۔
اسلام مین عورتوں اور مردوں دونوں کے حقوق پر برابر کا زور دیا ہے جو حقوق بیوی کے ہیں وہی شوہر کے ہیں ۔ جہاں شوہر پرر فرض ہے بیوی کو عزت دے وہی بیوی کو بھی چاہے اپنے شوہر کوعزت دے۔ ،ایک شوہر اپنی بیوی اور خاندان کی مالی ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔ شوہر اور بیوی کو شادی کی حدود مین جسمانی قربت سے لطف اندوز ہونے کا حق ہے ایک جگہ فرمایا گیا ہے کہ جو عورت رات اپنے شوہر کو ناراض کر کہ سوتی ہے “اللہ اور اُ سے فرشتے ساری رات اُ س عورت پر لعنت بھیجتے ہیں ۔ یہ بات یاد رکھنا بہت ضرورت ہے کہ یہ حقوق ذمہ داریاں شوہر اور بیوی دونوں کو یکساں لاگو ہو تی ہیں ، اور اسلام میں شوہر اور اس کی بیوی کا رشتہ باہمی احترام ، محبت،حسن سلوک اور اور ہمدردی پر قائم ہوتا ہے ۔