صبح و شام تین مرتبہ پڑھیں
ترجمہ:
اے اللہ ! بے شک میں نے آپ کی طرف سے نعمت، عافیت اور پردہ پوشی کی حالت میں صبح کی، لہٰذا آپ مجھ پر اپنے انعام اور اپنی عافیت اور اپنی پردہ پوشی دنیا اور آخرت میں مکمّل فرمائیے۔
فضیلت:
جو شخص صبح اور شام کے وقت تین تین مرتبہ یہ دعا پڑھ لے تو اللہ تعالىٰ اس پر اپنی نعمت مکمل کر دیتے ہیں
(اخرجہ ابن السنی فی عمل الیوم واللیلۃ رقم :55)