زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے
چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لئے دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں…
Comments Off on زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے
October 24, 2024